09آوریل
دشمن کی طرف سے جنگ بندی کی شرائط کو تسلیم کرنا، ایران کی استقامت اور ثابت قدمی کا نتیجہ: آقا سید باقر الحسینی

دشمن کی طرف سے جنگ بندی کی شرائط کو تسلیم کرنا، ایران کی استقامت اور ثابت قدمی کا نتیجہ: آقا سید باقر الحسینی

انجمنِ امامیہ بلتستان پاکستان کے صدر ، حجت الاسلام والمسلمین آغا باقر الحسینی امریکی صیہونی اور ایران جنگ بندی پر ردعمل، پاکستان کے کردار،

18ژانویه
اتوار کے روز گلگت میں اہم فیصلے ہونگے، آغا راحت کا اعلان

اتوار کے روز گلگت میں اہم فیصلے ہونگے، آغا راحت کا اعلان

گلگت بلتستان کے شیعہ اس ظلم و بربریت کے خلاف خاموش نہیں رہ سکتے۔ لہٰذا میرا یہ پیغام ہر ایک جوان تک پہنچائیں کہ برسی کے دن کوئی بھی اپنے گھر میں نہ رہے، ہر ضلع کے امام جمعہ برسی میں حاضر ہوں۔

12ژانویه
خلا کیسے پُر ہو؟ شہید رضوی کا مشن اور ہماری غفلت

خلا کیسے پُر ہو؟ شہید رضوی کا مشن اور ہماری غفلت

دنیا کی فانی حقیقت اور انسان کا یہاں عارضی قیام ہمیں ہمیشہ یاد دلاتا ہے کہ زندگی مختصر ہے اور ہر فرد کو ایک نہ ایک دن اس دنیا سے رخصت ہونا ہے۔ مگر کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں جن کی وفات/شہادت محض ایک فرد کے جانے کی نہیں، بلکہ ایک عہد کے خاتمے کی طرح محسوس ہوتی ہے۔

08ژانویه
متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کے نئے صدر اور کابینہ کی تقریب حلف برداری

متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کے نئے صدر اور کابینہ کی تقریب حلف برداری

متحدہ علماء فورم جی بی کے زیرِ اہتمام مجمع جہانی اہل البیت علیہم السّلام میں ایک عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی، جس میں گلگت بلتستان کے علماء اور طلاب کرام نے شرکت کی۔

08ژانویه
سبطین رضا صدر،اسد عباس جنرل سیکرٹری شیعہ علماءکونسل فیصل آباد ڈویژن نامزد، علا مہ مظہر عباس علوی نے حلف لیا

سبطین رضا صدر،اسد عباس جنرل سیکرٹری شیعہ علماءکونسل فیصل آباد ڈویژن نامزد، علا مہ مظہر عباس علوی نے حلف لیا

مرکزی نائب صدر شیعہ علماءکونسل پاکستان علا مہ مظہر عباس علو ی نے فیصل آباد ڈویژن کے صدر سید سبطین رضا اور جنرل سیکرٹری سید اسد عباس سے تنظیمی عہدوں کا حلف لیا۔

01ژانویه
وفاق المدارس الشیعہ کے زیر اہتمام سالانہ امتحانات2025، 19 اپریل سے شروع ہوں گے

وفاق المدارس الشیعہ کے زیر اہتمام سالانہ امتحانات2025، 19 اپریل سے شروع ہوں گے

وفاق سے ملحقہ اور تعلیمی نصاب مکمل کرنے والے دینی مدارس کے طلبہ و طالبات 31 جنوری تک سنگل فیس کے ساتھ امتحانی فارم جمع کر واسکتے ہیں ،جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ 10 فروری تک داخلہ فارم جمع کروائے جا سکتے ہیں۔

29دسامبر
جامعہ روحانیت بلتستان کے زیر اہتمام محسن ملّت آیت اللہ شیخ محسن نجفی کی پہلی برسی پر نشست

جامعہ روحانیت بلتستان کے زیر اہتمام محسن ملّت آیت اللہ شیخ محسن نجفی کی پہلی برسی پر نشست

آیت اللہ باقر مقدسی نے نشست سے خطاب میں، محسن ملّت کی خدمات پر تفصیلی روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ شیخ صاحب کے افکار اور خدمات کو معاشرے میں بیان کرنا ہم سب کی شرعی ذمہ داری ہے۔ شیخ محسن مرحوم کی عملی میدان میں کامیابی کی بنیاد، ان کا اخلاص اور خدا پر توکل تھا۔

21دسامبر
بی بی فاطمہ زہراؑء کی شخصیت خواتین کے لیے کامل نمونہ

بی بی فاطمہ زہراؑء کی شخصیت خواتین کے لیے کامل نمونہ

اسلام کی تاریخ میں بی بی فاطمہ زہراؑ ایک ایسی عظیم شخصیت ہیں، جن کی زندگی ہر انسان، خصوصاً خواتین کے لیے مکمل رہنمائی فراہم کرتی ہے۔ آپؑ کا کردار و سیرت نہ صرف اسلام کی روح کو سمجھنے میں مدد دیتی ہیں، بلکہ زندگی کے ہر پہلو میں انسانیت کو رہنمائی فراہم کرتی ہیں۔

18دسامبر
رزق و روزی کے ڈر سے اسقاط حمل، خدا پر بدگمانی کی علامت ہے، حجت الاسلام رفیعی

رزق و روزی کے ڈر سے اسقاط حمل، خدا پر بدگمانی کی علامت ہے، حجت الاسلام رفیعی

حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے کہا: حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا، حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کے بعد تقریباً 24 سال زندہ رہیں اور اپنے بچوں کی تربیت کی، یہاں تک کہ ان کے تمام بیٹے کربلا میں شہید ہو گئے۔

16دسامبر
جب اللہ کی اطاعت میں انسان آگے بڑھتا ہے، پھر زندگی میں جتنی بھی تکلیفیں ہوں، پریشانیاں ہوں، اسے لذت دیتی ہیں، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی

جب اللہ کی اطاعت میں انسان آگے بڑھتا ہے، پھر زندگی میں جتنی بھی تکلیفیں ہوں، پریشانیاں ہوں، اسے لذت دیتی ہیں، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی

جو بھی توفیق ملے، بچوں کی روزی کمانے کی توفیق، کسی کی مدد کرنے کی توفیق، کسی کا مسئلہ حل کرنے کی توفیق۔ کوئی بھی آپ کو توفیق ملے نا، فوراً ایک چیز یہاں (دل) سے نکلنی چاہیے۔ و ما توفیقی الا باللہ العلی العظیم۔ ھذا من فضل ربی کہ میری توفیق صرف اللہ سبحانہ تعالیٰ کی طرف سے ہے