صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























ایرانی صدر مسعود پزشکیان ، روزہ جنگ کی مناسبت سے ایرانی قوم کے نام پیغام، نوجوانوں کی غیر معمولی صلاحیتیں اور روشن مستقبل، عوام کے صبر و استقامت ،
انصار اللہ یمن کے سربراہ الحوثی نے کہا کہ غزہ اور شام میں صہیونی مظالم عروج پر ہیں جبکہ الجولانی صہیونی حکومت سے معاہدے اور سازباز میں مصروف ہے
پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے قم کا دورہ کرکے حرم حضرت معصومہ کی زیارت کی
امریکی ایلچی اسٹیو وٹکاف نے کہا ہے کہ واشنگٹن ایران پر پابندیوں کی بحالی کے اقدام پر بات چیت کے لیے تیار ہے
ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچز نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک بھی اٹلی کی طرح، صمود فلوٹیلا کی مدد کے لیے ایک جہاز بھیجے گا
رہبر انقلاب اسلامی نے عوام سے ٹی وی پر خطاب کرتے ہوئے بارہ روزہ جنگ میں ایرانی قوم کی وحدت و یکجہتی، یورینیم کی افزودگي کی اہمیت، امریکا کی دھمکیوں کے مقابلے میں ایرانی قوم اور نظام کے مضبوط اور عاقلانہ موقف جیسے اہم موضوعات پر روشنی ڈالی
جروزلم پوسٹ نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل یمنی ڈرون حملوں کو روکنے میں ناکام ہے اور اصل حل صرف جنگ کے خاتمے میں ہے
نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحٰق ڈار نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: غزہ انسانیت اور عالمی ضمیر کا مدفن بن چکا ہے۔ عالمی برادری فیصلہ کن اقدامات کرے، انسانی وقار کو برقرار رکھے، احتساب کو یقینی بنائے اور انصاف فراہم کرے
کولمبیا کے صدر گوسٹاوو پیٹرو نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اپنی تقریر میں گلوبل جنوب کے ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطین کی آزادی اور امریکہ اور نیٹو کی حمایت یافتہ "ظلم و جبر" کے خلاف ایک بین الاقوامی فوجی طاقت تشکیل دیں
مسعود پزشکیان نے نیویارک میں ناروے کے وزیراعظم سے ملاقات میں مغربی ممالک سے وعدوں کی پاسداری کا مطالبہ کیا اور ایران کے جوہری پروگرام کو پرامن قرار دیا