رہبر شہید آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای جامع شخصیت کے مالک اور بہترین کمانڈر
























اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب، جارح طاقتوں پر پردہ ڈالنے سے قانونی حقائق تبدیل نہیں ہوں گے ایرانی مندوب، سلامتی کونسل کی قرارداد 2817 (2026)، بین الاقوامی قانون کے تحت دفاعِ مشروع کا حق، اور خلیج فارس و آبنائے ہرمز میں اٹھائے گئے اقدامات شامل ہیں،
ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان میں امریکی فوج کا کوئی فضائی اڈہ نہیں ہے اور نہ ہی ایسی کوئی تجویز زیر غور ہے، اس بارے کوئی بھی قیاس آرائی بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ فعل ہے جس سے گریز کیا جانا چاہیے۔
اماراتی ایئر لائن کے منیجر کا کہنا ہے کہ 6 دسمبر کو پہلی پرواز اسرائیل میں اترے گی۔ ادھراسرائیل کی ایئرلائن بھی دونوں ممالک کےدرمیان ریگولر پروازیں شروع کررہی ہیں۔ امارات اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہونے کے بعد یہودیوں کی امارات میں آمد و رفت میں اضافہ ہوگیا ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایرانی تیل بردار بحری جہاز پر ڈاکہ زنی کی امریکی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔
وفاقی حکومت اور کالعدم تحریک لبیک کے مابین مذاکرات میں معاملات طے پاگئے ہیں، اور حالات بہتر ہونے کا امکان ہے، طے شدہ معاملات کا اعلان کچھ دیر بعد پریس کانفرنس میں کیا جائے گا، طے شدہ معاملات پر عملدرآمد کی ذمہ داری سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر کو دی جائے گی۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پریس ٹی وی چینل کوانٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ تہران اور اسلام آباد نے مشترکہ سرحدوں کے قریب عدم تحفظ اور کسی بھی دہشتگردانہ نقل و حرکت سے نمٹنے کیلے تعاون میں اضافہ کیا ہے۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں، جہاں انھوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
چیئرپرسن قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور نے کہا کہ ایران کے ساتھ ہمارے مضبوط سفارتی اور ثقافتی تعلقات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی کی حکومت نے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ شروع کیا۔
رپورٹ کے مطابق مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل محمد باقری نے اپنے دورہ پاکستان کے چوتھے روز، کراچی میں بانی پاکستانی قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری اس وقت دورہ پاکستان پر ہیں جہاں انہوں نے وزیراعظم عمران خان اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت دیگر اعلیٰ سول اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کی ہیں۔