رہبر شہید آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای جامع شخصیت کے مالک اور بہترین کمانڈر
























اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب، جارح طاقتوں پر پردہ ڈالنے سے قانونی حقائق تبدیل نہیں ہوں گے ایرانی مندوب، سلامتی کونسل کی قرارداد 2817 (2026)، بین الاقوامی قانون کے تحت دفاعِ مشروع کا حق، اور خلیج فارس و آبنائے ہرمز میں اٹھائے گئے اقدامات شامل ہیں،
بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 146 واں یوم پیدائش ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے قائداعظم کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جبکہ مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے بھی مزار قائد پر حاضری دی اور حاضری کا سلسلہ دن بھر جاری رہے گا۔
وزیراعظم عمران خان نے روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی "آزادی اظہار" نہیں ہے۔
انسداد منشیات فورس کے کمانڈر جنرل شبیر احمد نوریجو اپنے ایرانی ہم منصب بریگیڈیئر جنرل مجید کریمی کی دعوت پر اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر تہران پہنچے ہیں۔
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے اس ملاقات میں ایران اور پاکستان کے برادرانہ، تاریخي ، دینی اور ثقافتی مشترکات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کو اپنی ظرفیتوں سے باہمی تعاون کو فروغ دینے کے سلسلے میں بھر پور استفادہ کرنا چاہیے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بچوں کو پڑھانے کیلئے فارمیٹو ایسسمنٹ کے طریقہ کار کو ترجیح دی جائےگی۔ کلاس رومز میں ہر بچے کا الگ سے پروفائل تیار ہوگا، مختلف مضامین میں کمزور بچوں کو اضافی وقت دیا جائے گا۔
جو لوگ پرانے کرپٹ نظام سے فائدہ اٹھا رہے ہیں وہ تبدیلی نہیں آنے دیتے، مرے ہوئے لوگوں کے ووٹوں کا اندراج کرایا ہوا ہے، کرپٹ نظام سے فائدہ اٹھانے والے جدت نہیں لانا چاہتے۔
لاہور میں المصطفی آئی ہسپتال کی پہلی سالگرہ کی تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ المصطفی آئی ہسپتال ملک کے دور دراز علاقوں میں انسانیت کی خدمت کر رہا ہے، انسانیت کی خدمت، تعظیم، شفقت اور بھلائی عظیم کام ہے، اللہ تعالی فرماتا ہے کہ تم زمین والوں پر رحم کرو آسمان والا تم پر رحم کرے گا۔
تہران میں پاک ایران جوانٹ ٹریڈ کمیٹی کے نویں اجلاس کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں۔
وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان پر عائد پابندی ختم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، اب ٹی ایل پی کے ساتھ لفظ کالعدم نہیں لکھا جائے گا جب کہ وہ اپنی سرگرمیاں بھی جاری رکھ سکے گی۔