بمناسبت شہادتِ امام جعفر صادق ؑ: جدید عہد میں میرا انتخاب فقہِ جعفری ہی کیوں؟
حجۃالاسلام باقری نے کہا کہ بے پناہ اسرائیلی مظالم اور شدید جارحیت کے باوجود فسلطینی اور لبنانی عوام کی قربانیوں، جذبے، عزم، ہمت اور شجاعت کو دیکھ کر یہ بات یقین سے کہی جا سکتی ہے کہ شہدائے فلسطین کا خون ضرور رنگ لائے گا۔
حوزہ ٹائمز|ایرانی دارالحکومت تہران کے امام جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے ویڈیو لنک پر نشر ہونے والے جمعے کے اپنے خطبے میں عید میلاد النبیؐ اور ہفتۂ وحدت کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج میں اُس افتراء و تہمت کی جانب اشارہ کرنا چاہتا ہوں جو اُس نجس شخص (سلمان رُشدی) نے امام خمینیؒ کے زمانے اور انقلاب اسلامی کی کامیابی کے شروع میں لگائی تھی اور پھر وہ جلد ہی جہنم واصل ہو گیا تھا۔
حوزہ ٹائمز|اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے ایک پیغام جاری کر کے اہل بیت(ع) اسمبلی پاکستان کے سابق سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین سید قاضی نیاز نقوی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
حوزہ ٹائمز|بزرگ عالم دین، نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان علامہ قاضی نیاز حسین نجفی کی رحلت کے موقع پر تعزیت کے لئےجماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ وفد کے ہمراہ جامعۃ المنتظر میں آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی خدمت میں پہچ گئے۔
حوزہ ٹائمز|حرم امام خمینی (رح) کے متولی سید حسن خمینی نے حجتہ الاسلام و المسلمین قاضی سید نیاز حسین نقوی رح مہتمم اعلیٰ جامعۃ المنتظر اور سینئر نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی رحلت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں کئی سالوں سے علامہ قاضی نیاز حسین نقوی مرحوم کو جانتا ہوں، اسلام اور مکتب اہل بیت علیہم السلام سے انکی محبت اور امام خمینی و اسلامی انقلاب کے ساتھ ان کی عقیدت اور اخلاص سے بخوبی واقف ہوں۔
حوزہ ٹائمز|ایرانی چیف جسٹس آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے علامہ سید قاضی نیاز حسین نقوی رح کی رحلت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس انقلابی عالم دین نے اسلامی مذاہب کو متحد کرنے کی کوشش کے علاوہ ، انقلاب اسلامی کے آغاز میں مختلف ایرانی صوبوں میں عدالتوں کے ساتھ بہترین تعاون کیا تھا اور اس انقلابی ادارے میں ایک بہترین خدمات انجام دیے۔
حوزہ ٹائمز|عالم بزرگوار قاضی بے نظیر، مدیر توانا، حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید نیاز حسین نقوی مرحوم مغفور کے ارتحال پرملال نے تمام مدارس و علمی حلقوں کو سوگوار کردیا ہے، علامہ مرحوم ایک بابصیرت اور پرکار شخصیت کے مالک تھے.
حوزہ ٹائمز|حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر ، حجت الاسلام والسلمین قاضی سید نیاز نقوی کی وفات پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے ۔
حوزہ ٹائمز|صدر موتمر علمائے شیعہ پاکستان مقیم شمالی امریکہ نے علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کی ناگہانی رحلت کو ایک ناقابلِ تلافی عظیم قومی و ملی خسارہ قرار دیتے ہوئے مرحوم کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
حوزه ٹائمز | قاضی صاحب قبلہ کی ناگہانی وفات ملت جعفریہ کے لیے گراں قدر خدمات انجام دیں ، ان کی ملی و دینی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔