زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























انجمنِ ثقافتی عفاف پاکستان، قائدِ ملّت جعفریہ سے ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا، المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی میں زیر تعلیم طالبات کی ایک علمی و ثقافتی انجمن،
اس موقع پر وفد نے حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی اور حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید مرید حسین نقوی صاحب سے ملاقات اور گفتگو کی۔
امام موسیٰ کاظم (ع) نے منحرف قوتوں کی دین اسلام کے عقائد و نظریات کو مسخ کرنے کی مذموم کوششوں کو ناکام بنایا۔
المصطفیٰ آڈیٹوریم جامعۃ الکوثر اسلام آباد پاکستان میں طلباء کیلئے درس اخلاق کا اہتمام کیا گیا جس سے مشہور و معروف خطیب علامہ سید اخلاق حسین شیرازی نے خطاب کیا اور خطابت کی اہمیت، ضرورت اور ایک بہترین خطیب کی خصوصیات پر روشنی ڈالی نیز اپنے تجربات سے طلباء کو مستفید کیا۔
حجۃ الاسلام والمسلمین سید شہنشاہ حسین نقوی نے وفاق المدارس الشعیہ پاکستان کے سربراہ و بزرگ عالم دین حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سے جامعۃ المنتظر لاہور میں ملاقات کی۔
علامہ اشفاق وحیدی نے کہا: ایران اور سعودی عرب کے سفارتی تعلقات سے دونوں ممالک کی عوام میں اچھے تعلقات میں مزید اضافہ ہو گا۔
ماہ رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر، مبلغین کے ایک وفد نے آیۃ الله کریمی جہرمی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
ایران کے صوبہ خراسان رضوی میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: علماء کرام کو چاہئے کہ وہ معاشرہ میں موجود منحرف افراد اور معاشرہ کو بے راہروی کی طرف دھکیلنے والوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں اور امر بالمعروف اور نہی از منکر کے فریضہ پر عمل کرتے ہوئے معاشرہ کی اصلاح کریں۔
انہوں نے پاکستان کے اہلسنت علمائے کرام کا دورہ ایران و عراق خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس قابلِ رشک عمل سے مسلمانوں کے مابین اتحاد و وحدت کو فروغ دے گا اور عراق ایران اور پاکستان کےتعلقات میں مزید بہتری آئے گی۔
ڈاکٹر عبدالسلام کریمی نے اپنے خصوصی خطاب میں کہا کہ ایران آپ سب کا وطن ہے اور پاکستان بھی ہمارا وطن ہے، 44 سال قبل ایران میں مسلمانوں کے تمام مسالک اور قوتوں نے ملکر طاغوتی نظام کو شکست دی اور اسلامی نظام قائم کیا۔