18ژوئن
ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

09آوریل
اوقات نماز عید الفطر2024 ۔۔ اہل تشیع ۔۔ لاہور

اوقات نماز عید الفطر2024 ۔۔ اہل تشیع ۔۔ لاہور

اوقات نماز عید الفطر2024 ۔۔ اہل تشیع ۔۔ لاہور

09آوریل
حوزہ علمیہ جامعة المنتظر میں نماز عیدالفطر کے لئے دو مختلف اوقات مختص

حوزہ علمیہ جامعة المنتظر میں نماز عیدالفطر کے لئے دو مختلف اوقات مختص

مولانا ضیاءالحسن نقوی 7 بجے ،مولانا غلام شبیر نقوی النجفی 7.45بجے نماز عید کی امامت کروائیں گے

09آوریل
عیدالفطر خوشی کیساتھ قومی و ملی وحدت کا عظیم مظاہرہ، یوم تجدید اتحاد بھی ہے، ساجد نقوی

عیدالفطر خوشی کیساتھ قومی و ملی وحدت کا عظیم مظاہرہ، یوم تجدید اتحاد بھی ہے، ساجد نقوی

عہد کریںاخوت،اتحاد، محبت و وحدت کاسفر جاری رہے گا، مظلوم فلسطینی و کشمیری بھائیوں کو یاد رکھیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان کا یوم عیدالفطر پر قوم کے نام پیغام

09آوریل
عید “مظلوم مسلمانوں” کی یاد میں منائیں

عید “مظلوم مسلمانوں” کی یاد میں منائیں

ایس یو سی کیجانب سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ عید “مظلوم مسلمانوں” کی یاد میں منائیں، ان سے اظہار یکجہتی کریں۔ پورے دنیا کو پیغام دیں اور عید کے اجتماعات میں خصوصی دعائوں کا اہتمام کریں

08آوریل
وفاق المدارس الشیعہ کا علمائے کرام سے عیدالفطر کا چاند دیکھنے میں مدد کی اپیل

وفاق المدارس الشیعہ کا علمائے کرام سے عیدالفطر کا چاند دیکھنے میں مدد کی اپیل

چاند نظر آنے کی صورت میںجامعتہ المنتظر، جامعتہ الکوثر اور دفتر قائد ملت جعفریہ میںاطلاع دی جائے، اعلامیہ

08آوریل
آیت اللہ شہید باقر الصدر (رہ) اسلامی دنیا کا اثاثہ بلکہ دنیائے عالم کے لئے ایک رہبر و رہنماء کا درجہ رکھتے تھے، علامہ ساجد نقوی

آیت اللہ شہید باقر الصدر (رہ) اسلامی دنیا کا اثاثہ بلکہ دنیائے عالم کے لئے ایک رہبر و رہنماء کا درجہ رکھتے تھے، علامہ ساجد نقوی

آپ کا تعلق نجف اشرف کے اس علمی خانوادے سے تھا جس میں ہر دور میں بلند پایہ علماء پیدا ہوتے رہے۔ تالیف و تحقیق اور تدوین و تدریس کے شعبوں میں شہید کی مہارت اپنی مثال آپ تھی۔

07آوریل
یوم القدس کا دن مسضعفین کا مستکبرین پر فتح ونصرت کا دن ہے، علامہ شیخ محمد حسن جعفری

یوم القدس کا دن مسضعفین کا مستکبرین پر فتح ونصرت کا دن ہے، علامہ شیخ محمد حسن جعفری

رہبر معظم انقلاب کے فرمان کے مطابق پچیس سال تک اس دنیا کے نقشے پر اسرائیل کا وجود نظر نہیں آئے گا لیکن اسرائلیوں کا مظلوم فلسطینی بچوں اور خواتین پر ظلم ستم سے ایسا لگتا ہے کہ 25 سال سے پہلے ہی اسرائیل نیست و نابود ہو جائے گا۔ ان شاء اللہ

06آوریل
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کی اپیل پر ملک بھر میں القدس ریلیوں کا انعقاد

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کی اپیل پر ملک بھر میں القدس ریلیوں کا انعقاد

شیعہ علماء کونسل اور جے ایس اوپاکستان اور شہریوں کی جانب سے قبلہ اول پر اسرائیلی ناجائز قبضے کیخلاف نماز ہے، مرکزی القدس ریلی سیجمعہ کے بعد ملک گیر احتجاجی مظاہرے

04آوریل
اعمال کی قبولیت کا دارومدار تقوی پر ہے، آیۃ اللہ حافظ بشیرحسین نجفی

اعمال کی قبولیت کا دارومدار تقوی پر ہے، آیۃ اللہ حافظ بشیرحسین نجفی

پاکستان سے آئے ہوئے وفود نےمرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی۔