مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا
قدس سیمینار کے مقررین نے غزہ و فلسطین دیگر اسلامی ممالک میں مسلمانوں پر ہونے والے ظلم و ستم انسانیت سوز ی کے واقعات اور اقوام متحدہ انسانی حقوق کی تنظیموں اور امن کے ٹھیکداروں کے خلاف کرتے ہوئے غزہ کے مظلوم مسلمانوں سے یکجہتی اور ہمدردی کا اظہار کیا۔
واضح رہے کہ عید الفطر کی رات گھر کے تمام افراد حتیٰ کہ نومولود بچے کا فطرہ دینا بھی واجب ہے۔
علامہ ساجد نقوی کا مزید کہنا تھا کہ امیر المومنین علیہ السلام نے سیاسی ، معاشی، سماجی ،تہذیبی اور تعلیمی وغیرہ تمام میدانوں میں جو اقدامات اور اصلاحات کیں وہ تمام ادوار اور تمام ریاستوں کے لیے نمونہ عمل ہیں۔
تبلیغ دین میں تبلیغ قولی سے زیادہ اہم تبلیغ عملی ہے اور تبلیغ کے نتیجے میں ایک انسان کی ہدایت مبلغ کے لیے دنیا وما فیھا سے بہتر ہے۔
عالمی استکبار کی جانب سے قرآن کی توہین اور دیگر مذموم سازشوں کے باوجود عالمی سطح پر مخصوصا مغربی ممالک میں جوانوں کی قرآن کی طرف توجہ بڑھ گئی ہے۔
اولین شب قدر کے موقع پر اپنے خطاب میں نصراللہ نے یوم القدس کو زندہ رکھنے پر زور دیا جو رمضان المبارک کے آخری جمعہ المبارک کو منایا جاتا ہے۔
امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام پر جمعہ کے خطبوں میں دی جانے والی گالیوں پر پابندی ، یزید کو جانشین مقرر نہ کرنا شرائط میں شامل تھا،امیر شام کو صلح پر مجبو ر کرنا فرزند رسول کی کامیابی تھی، جامع علی مسجد حوزہ علمیہ جامعةالمنتظر میں خطبہ جمعہ
روزہ کا ایک فلسفہ یہ ہے کہ انسان اس مہینہ میں اپنے ان دشمنوں کے خلاف آمادہ ہو جنہوں نے اس سے تکامل کا راستہ چھین لیا ہے، دشمن سے مقابلہ کرنے اور اس پر غلبہ پانے کے لئے صبر و استقامت کی مشق کرے
حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے جامعۃ الزہرا (س) کی مدیر سے ملاقات کے دوران کہا کہ طالبات معاشرے میں کافی اثر رکھتی ہیں، خواتین پورے خاندان اور معاشرے کو بدل سکتی ہیں۔