صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
ہر قوم کے لیے ایک مخصوص لباس اور نظام ہوتا ہے۔ اہلِ علم کا لباس بھی مخصوص ہونا چاہیے
قابل ذکر ہے کہ جامعة المصطفی کے نمائندہ وفد نے مرکز احیاء آثار برصغیر قم کے دورہ کے دوران احیاء آثار کے حوالے سے مرکز کے کاموں کی تجلیل و تحسین کے ساتھ ساتھ احیاء آثار کے سلسلے میں جامعة المصطفیٰ العالمیه کے مرکز کے ساتھ ہر ممکنه تعاون کی بھی یقین دہانی کرائی۔
انھوں نے اتحاد کو ان سازشوں سے مقابلے کا راستہ بتایا اور کہا کہ اتحاد کا موضوع، حکمت عملی نہیں بلکہ قرآن کا ایک بنیادی اصول ہے۔
علم بغیر تقوی کے حاصل نہیں ہوتا خاص طور پر علم دین۔ جنہوں نے تقوی کے بغیر علم حاصل کیا انہوں نے اپنی زندگی میں کوئی فائدہ حاصل نہیں کیا۔
ایران میں ہفتہ وحدت کی مرکزی کمیٹی کے صدر نے کہا ہے کہ اس سال کے ہفتہ وحدت کے نعرے میں غزہ کے مظلوم عوام کی حالت زار کو مدنظر رکھا گیا ہے۔
غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے اتوار کو اعلان کیا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں مزید 100 فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے۔
امام خمینیؒ تعلیمی و تحقیقی ادارے کے صدر اور مجلس خبرگانِ رہبری کے رکن آیت اللہ محمود رجبی کو ڈاکٹرس کی تشخیص کے بعد تہران کے ایک اسپتال میں ایڈمٹ کر دیا گیا ہے۔
ہم امام علی علیہ السلام کو خلیفہ بلا فصل مانتے ہیں، ہمارے کلمے اور ہماری اذان کا حضرت علی حصہ ہیں، جبکہ اہل سنت انہیں چوتھا خلیفہ راشد مانتے ہیں
آیت اللہ اعرافی نے کہا کہ ایران کی خارجہ پالیسی عالمی تکثیر پسندی کو ختم کرنے اور نئے طاقتور مراکز کی تشکیل پر مرکوز ہے۔