18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

02آگوست
اسماعیل ہنیہ کی شہادت عظیم سانحہ ،شہید کی پوری زندگی جدوجہد آزادی فلسطین میں گذری،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

اسماعیل ہنیہ کی شہادت عظیم سانحہ ،شہید کی پوری زندگی جدوجہد آزادی فلسطین میں گذری،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

انہوں نے کہا اسماعیل ہنیہ کی پوری زندگی فلسطین کی آزادی کی جدوجہد میں گذری۔ شہید اعلیٰ تعلیم یافتہ انسان ہونے کے ساتھ شجاع، اورمدبر رہنما بھی تھے، جنہوں نے اپنی زندگی فلسطین کی آزادی کے لیے وقف کر رکھی تھی۔

31جولای
اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کا تعزیتی پیغام

اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کا تعزیتی پیغام

ہم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی المناک شہادت پرشہید کے تمام اعزہ و اقارب اور بالخصوص رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی خدمت میں تعزیت و تسلیت عرض کرتے ہیں۔

31جولای
ہم شہید ہنیہ کے خون کا انتقام لینا اپنا فریضہ سمجھتے ہیں، رہبر معظم انقلاب

ہم شہید ہنیہ کے خون کا انتقام لینا اپنا فریضہ سمجھتے ہیں، رہبر معظم انقلاب

میں امت مسلمہ، مقاومتی محاذ، فلسطینی بہادر اور سرفراز عوام اور مخصوصا شہید ہنیہ کے لواحقین کو شہید ہنیہ اور ان کے ایک ساتھی کی شہادت پر تسلیت پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالی سے ان کی بلندی درجات کی دعا کرتا ہوں۔

29جولای
شرپسند ملکی سلامتی کیساتھ کھیل رہے ہیں، علامہ افضل حیدری

شرپسند ملکی سلامتی کیساتھ کھیل رہے ہیں، علامہ افضل حیدری

وفاق المدارس کے سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ حکومتی اداروں کی امن قائم کرنے کی کوششیں کہیں نظر نہیں آ رہیں، زمینی تنازع کے نام پر فرقہ وارانہ نفرت پھیلانے کو پھیلانے کو کیوں روکا نہیں جا سکا؟

27جولای
اسلامی مراکز پر جرمن پولیس کا حملہ مذہبی آزادیوں کے خلاف ہے/ سفارتی نظام کو فالو اپ کرنا چاہیے، جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم

اسلامی مراکز پر جرمن پولیس کا حملہ مذہبی آزادیوں کے خلاف ہے/ سفارتی نظام کو فالو اپ کرنا چاہیے، جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم

جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے کہا ہے کہ ہیمبرگ اسلامک سنٹر اور مسجد حضرت امام علی علیہ السلام پر حملے میں جرمن پولیس کا انسانی حقوق کے خلاف اور ڈھٹائی کا مظاہرہ غیر قانونی اور مذہبی آزادی کے معیارات کے خلاف ہے۔

27جولای
آیت اللہ اعرافی کی روس کے دورہ کے دوران تاتارستان کے صدر سے ملاقات اور گفتگو

آیت اللہ اعرافی کی روس کے دورہ کے دوران تاتارستان کے صدر سے ملاقات اور گفتگو

جھے یقین ہے کہ اگر سب مسلمان متحد ہو جاتے تو فلسطین میں مسلمانوں کو ان مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑتا۔

27جولای
ہیمبرگ اسلامک سینٹر کو بند کرنا آزادی اور انسانی حقوق کے خلاف عمل ہے، آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی

ہیمبرگ اسلامک سینٹر کو بند کرنا آزادی اور انسانی حقوق کے خلاف عمل ہے، آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی

جرمن حکومت کا یہ اقدام ان تمام لوگوں کے حقوق پر حملہ ہے جو انصاف، آزادی، معنویت اور انسانی حقوق کی حمایت کرتے ہیں۔

27جولای
سامرا سے اربعین واک کا آغاز ، انجمن ’بنی عامر‘ کربلا کی جانب پیدل روانہ

سامرا سے اربعین واک کا آغاز ، انجمن ’بنی عامر‘ کربلا کی جانب پیدل روانہ

انجمن بنی عامر نے سامرامیں لبیک یا مہدی (عج) کا نعرہ لگاتے اور سینہ زنی کرتے ہوئے اربعین امام حسین علیہ السلام کے لئے کربلائے معلی کی جانب پیدل سفر شروع کر دیاہے۔

27جولای
حضرت محمد مصطفی (ص) کے بعد جس کسی نے بھی نبوت کا دعویٰ کیا وہ جھوٹا اور مرتد ہے، آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی

حضرت محمد مصطفی (ص) کے بعد جس کسی نے بھی نبوت کا دعویٰ کیا وہ جھوٹا اور مرتد ہے، آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی

آیت اللہ سید حافظ ریاض نجفی نے کہا کہ قادیانیت نیا ایجاد کردہ مذہب ہے، قرآن مجید ان کی کتاب نہیں۔ قادیانی اپنی کوئی نئی کتاب تیار کرلیں ۔قادیانی خود کو مسلمان ظاہر کر کے دنیا کو گمراہ نہیں کر سکتے۔