18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

25جولای
طلباء کو ہمیشہ اپنی پڑھائی میں مستقل مزاجی سے کام لینا چاہیے. حجۃ الاسلام پورزہبی

طلباء کو ہمیشہ اپنی پڑھائی میں مستقل مزاجی سے کام لینا چاہیے. حجۃ الاسلام پورزہبی

حجۃ الاسلام و المسلمین پورزہبی نے کہا ہے کہ طلباء کو ہمیشہ مدرسہ میں تعلیم حاصل کرنے کی راہ میں ثابت قدم رہنا چاہیے کیونکہ علم و عمل کی راہ میں استقامت کا مقصد معاشرے کی خدمت اور انسانی اقدار کو فروغ دینا ہے اور یہ بہت مقدس کام ہے۔

25جولای
موبائل اور سوشل میڈیا کا غلط استعمال ہی طلاق کی سب سے بڑی وجہ ہے: حجۃ الاسلام حسینی قمی

موبائل اور سوشل میڈیا کا غلط استعمال ہی طلاق کی سب سے بڑی وجہ ہے: حجۃ الاسلام حسینی قمی

انہوں نے گناہ کے بعض بنیادی اسباب کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: روایت ہے کہ ابو بصیر جو کہ امام صادق علیہ السلام کے صحابی اور قرآن کے استاد تھے، انہوں نے اپنے درس میں کسی خاتون سے مذاق میں کچھ کہا، اس واقعہ کی اطلاع امام صادق علیہ السلام کو ہوئی، دوسرے دن جب ابو بصیر امام کی خدمت میں گئے تو امام نے کہا کہ ابو بصیر اس درس کو اب بند کر دو۔

25جولای
دنیا کے مختلف خطوں سے آئے طلباء اور فضلاء کی خدمت کرنے پر مجھے فخر ہے، آیت اللہ اعرافی

دنیا کے مختلف خطوں سے آئے طلباء اور فضلاء کی خدمت کرنے پر مجھے فخر ہے، آیت اللہ اعرافی

انہوں نے کہا: ہم اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اللہ کے فضل سے اس ملک میں جہاں آج روسی فیڈریشن اور جمہوریہ اسلامی ایران کے درمیان بہت اچھے تعلقات ہیں، مختلف علمی مراکز فعال اور ان کی اسلامی سرگرمیاں مقبول ہیں اور ہم اس نعمت پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں۔

24جولای
حضرت امام حسین علیہ السلام کی سیرت باوقار زندگی کا بہترین نمونہ ہے ،آیت اللہ احمد جنتی

حضرت امام حسین علیہ السلام کی سیرت باوقار زندگی کا بہترین نمونہ ہے ،آیت اللہ احمد جنتی

عزاداری کی قبولیت کی خواہش کرتے ہوئے انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس عزاداری کے نتیجے میں ہر ایک کی ذاتی اور سماجی زندگی میں روحانیت رواں دواں ہوگی۔

24جولای
اسلام کے بارے میں زیادہ جانتا چاہتے ہیں، بلیجئم کے جوانوں کی جانب سے رہبر معظم کو جوابی خط

اسلام کے بارے میں زیادہ جانتا چاہتے ہیں، بلیجئم کے جوانوں کی جانب سے رہبر معظم کو جوابی خط

خط میں جوانوں نے لکھا ہے کہ یورپ اور امریکہ میں طلباء کی طرف غزہ کے حق میں مظاہرہ کرنا اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ مغربی جوان طبقہ دنیا میں رائج غیر منصفانہ نظام سے آگاہ ہوچکا ہے اور اس مسئلے سے نمٹنے کے لئے ایک دوسرے سے تعاون اور تعمیری گفتگو کے لئے تیار ہیں۔

24جولای
انڈونیشیا کے سفیر کا حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا یونیورسٹی ایران کا دورہ

انڈونیشیا کے سفیر کا حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا یونیورسٹی ایران کا دورہ

حضرت معصومہ یونیورسٹی کے صدر نے کہا ہے کہ ایران میں اسلامی انقلاب کے بعد ہم نے خواتین کے میدان میں بہت زیادہ ترقی دیکھی ہے، ایران کی یونیورسٹیوں کے فیکلٹی ممبران میں 36٪ سے زیادہ خواتین ہیں

24جولای
حق کی ہمیشہ باطل پر جیت ہوتی ہے، آیت اللہ جوادی آملی

حق کی ہمیشہ باطل پر جیت ہوتی ہے، آیت اللہ جوادی آملی

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ عدل حسینی اور اپنا جلال دکھائے اور جس طرح یمنی معاشرہ ہے ویسا ہی معاشرہ دوسرے ممالک میں زندہ کرے جو اس شریر اور شیطانی صہیونی حکومت اور امریکہ کا گلا گھونٹ دے

24جولای
عمان میں دہشت گردانہ حملے پر آیت اللہ العظمیٰ بشیر نجفی کا مذمتی بیان

عمان میں دہشت گردانہ حملے پر آیت اللہ العظمیٰ بشیر نجفی کا مذمتی بیان

آيت الله العظمیٰ الحاج حافظ بشير حسين نجفی کے مرکزی دفتر نے سلطنت عمان میں عزاداروں پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے پر مذمتی بیان جاری کیا ہے

24جولای
غزہ میں شہداء کی تعداد 39 ہزار 145 تک پہنچ گئی

غزہ میں شہداء کی تعداد 39 ہزار 145 تک پہنچ گئی

فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 نئے حملے کئے ہیں جن میں 55 افراد شہید اور 110 افراد زخمی ہوئے ہیں۔