27جولای
زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،

30سپتامبر
جامع مسجد سکردو میں شہید مقاومت کی برسی پر عظیم الشان اجتماع:

جامع مسجد سکردو میں شہید مقاومت کی برسی پر عظیم الشان اجتماع:

مکتبِ تشیع کی بنیاد؛ مظلوم کی حمایت اور ظالم کی مخالفت ہے، مقررین

30سپتامبر
مولانا سید اشرف الغروی کا آیت اللہ سیستانی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام

مولانا سید اشرف الغروی کا آیت اللہ سیستانی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام

آیۃ اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ کی اہلیہ کے انتقال پر مولانا سید اشرف علی الغروی نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت پیش کی

30سپتامبر
رہبر انقلاب اسلامی کا آیت‌الله سیستانی سے اظہار تعزیت

رہبر انقلاب اسلامی کا آیت‌الله سیستانی سے اظہار تعزیت

آیت‌الله خامنه‌ای نے آیت‌الله سیستانی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے رحمت و مغفرت کی دعا کی۔

30سپتامبر
ایران 90 فیصد سے زائد دواسازی میں خود کفیل ہوگیا

ایران 90 فیصد سے زائد دواسازی میں خود کفیل ہوگیا

طبی ذرائع کے مطابق ایران اب اپنی 90 فیصد سے زائد طبی ضروریات خود تیار کرتا ہے؛ اس کامیابی سے اربوں ڈالر کے زرمبادلہ کی بچت کے علاوہ عالمی معیار کی سستی دوائی عوام کو فراہم کی جارہی ہے۔

29سپتامبر
یمنی فوج: ہم نے میزائل اور ڈرون کے ذریعے اسرائیل کی گہرائی میں نشانہ بنایا

یمنی فوج: ہم نے میزائل اور ڈرون کے ذریعے اسرائیل کی گہرائی میں نشانہ بنایا

یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے اسرائیلی علاقوں کی گہرائی میں دو ڈرون اور میزائل آپریشنز کی اطلاعات دی ہیں

28سپتامبر
سید حسن نصراللّٰه؛ اسلام اور انسانیت کے شہید ہیں

سید حسن نصراللّٰه؛ اسلام اور انسانیت کے شہید ہیں

انصار الله یمن کے سربراہ سید عبد الملک بدر الدین نے حزب الله لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر الله کی پہلی برسی کی مناسبت سے خطاب میں انہیں اور دیگر شہداء کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ سید حسن نصراللّٰه؛ اسلام اور انسانیت کے شہید ہیں

28سپتامبر
ایران کے ایٹمی پروگرام کے مسئلے کا واحد حل سفارتکاری ہے، سعودی عرب

ایران کے ایٹمی پروگرام کے مسئلے کا واحد حل سفارتکاری ہے، سعودی عرب

سعودی وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے حل کا واحد راستہ سفارتکاری ہے

27سپتامبر
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل: ہم اپنے ہتھیار نہیں دیں گے

حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل: ہم اپنے ہتھیار نہیں دیں گے

شیخ نعیم قاسم: سید حسن نصراللہ نے ایک ایسی مزاحمت کی بنیاد رکھی جس نے خطے کا چہرہ بدل دیا

27سپتامبر
مدرسہ الولایہ قم المقدسہ میں شب شہداء کا انعقاد

مدرسہ الولایہ قم المقدسہ میں شب شہداء کا انعقاد

پروگرام میں زیارت عاشورا کی قرائت، گروہ سرود کی طرف سے مقاومت کی قیادت کو خراج تحسین، ترانہ شہادت، ڈاکومنٹری، مرکزی خطاب اور ماتمداری شامل تھی۔