27جولای
زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،

30اکتبر
علامہ قاضی نیاز نقوی کی نماز جنازہ کل قم میں ہوگی، خاندانی ذرائع

علامہ قاضی نیاز نقوی کی نماز جنازہ کل قم میں ہوگی، خاندانی ذرائع

حوزہ ٹائمز|معروف عالم دین وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی طاب ثراہ کی تشییع جنازہ شھر مقدس قم میں کل مورخہ31 اکتوبر 14 ربیع الاول بروز ہفتہ دن 2:20 بجے مسجدِ نو سے حرم مطھر حضرت معصومہ(س) قم کی جانب ہوگی ۔

30اکتبر
دوسرے ممالک کے عازمین پر عائد عمرے کی پابندی ختم

دوسرے ممالک کے عازمین پر عائد عمرے کی پابندی ختم

حوزہ ٹائمز|سعودی وزارت حج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نومبر کے مہینے سے دوسرے ممالک کے عازمین عمرہ کو عمرے کی ادائیگی کی اجازت حاصل ہوگی۔

30اکتبر
لاہور، جامعۃ الکوثر کے وفد کی جامعۃ المنتظر میں تعزیت کیلئے آمد+تصاویر

لاہور، جامعۃ الکوثر کے وفد کی جامعۃ المنتظر میں تعزیت کیلئے آمد+تصاویر

حوزہ ٹائمز|علامہ قاضی نیاز حسین نجفی کی رحلت کے موقع پر جامعہ الکوثر اسلام آباد کا وفد حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ شفیع نجفی کی قیادت جامعۃ المنتظر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی خدمت میں حاضرا ہوا۔

30اکتبر
مغرب میں گستاخانہ خاکوں کو نہ روکنا مسلمانوں کی قیادت کی ناکامی ہے، وزیراعظم

مغرب میں گستاخانہ خاکوں کو نہ روکنا مسلمانوں کی قیادت کی ناکامی ہے، وزیراعظم

حوزہ ٹائمز| جس مقصد کیلئے ملک بنا تھا ہم اس سے دور ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے مسائل کا شکار ہیں، ‏‏یورپ میں چھوٹا سا طبقہ اسلام کے خلاف ہے، اہل مغرب مسلمانوں کی رسول کریم سے عقیدت کی نزاکت کو نہیں سمجھتے ‏جب تک اسلامو فوبیا کو ایڈریس نہیں کریں گے یہ بڑھے گا

30اکتبر
ایرانی چیف جسٹس کی جانب سے علامہ قاضی نیاز کی وفات پر تعزیتی پیغام جاری

ایرانی چیف جسٹس کی جانب سے علامہ قاضی نیاز کی وفات پر تعزیتی پیغام جاری

حوزہ ٹائمز|ایرانی چیف جسٹس آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے علامہ سید قاضی نیاز حسین نقوی رح کی رحلت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس انقلابی عالم دین نے اسلامی مذاہب کو متحد کرنے کی کوشش کے علاوہ ، انقلاب اسلامی کے آغاز میں مختلف ایرانی صوبوں میں عدالتوں کے ساتھ بہترین تعاون کیا تھا اور اس انقلابی ادارے میں ایک بہترین خدمات انجام دیے۔

30اکتبر
مدینہ منورہ اور حرم رسول خدا (ص) کے دروازے سب پر کھول دے،سید مقتدی صدر

مدینہ منورہ اور حرم رسول خدا (ص) کے دروازے سب پر کھول دے،سید مقتدی صدر

حوزہ ٹائمز | تمام مسلمان اور انسانیت کا دم بھرنے والے انسان ہر سال عید میلاد النبی (ص) کے موقع پر منائے جانے والے ہفتۂ وحدت 12 تا 17 ربیع الاول کے دوران حضرت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زیارت کو جائیں

30اکتبر
انسٹاگرام نے فرانسیسی زبان میں رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کا  اکاؤنٹ بند کردیا

انسٹاگرام نے فرانسیسی زبان میں رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کا اکاؤنٹ بند کردیا

حوزہ ٹائمز|رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کی رات سوشل میڈیا کے ذریعے فرانسیسی نوجوانوں کے نام اپنے مختصر پیغام میں فرمایا تھا کہ وہ اپنے ملک کے صدر سے یہ سوال کریں کہ وہ پیغمبر خدا کی توہین کی حمایت کیوں کر رہے ہیں۔

30اکتبر
علامہ قاضی سید نیاز نقوی کے دینی و ملی خدمات کو یاد رکھا جائے گا، پاکستان میں نمایندہ آیت اللہ یعقوبی

علامہ قاضی سید نیاز نقوی کے دینی و ملی خدمات کو یاد رکھا جائے گا، پاکستان میں نمایندہ آیت اللہ یعقوبی

حوزہ ٹائمز|انہوں نے کہا کہ علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی نے گراں قدر خدمات انجام دیں۔ آپ کے دینی و ملی خدمات کو یاد رکھا جائے گا۔

30اکتبر
علامہ نیاز نقوی مرحوم عالم بزرگوار، قاضی بے نظیر اور مدیر توانا تھے، سربراہ مجلس علمائے یورپ

علامہ نیاز نقوی مرحوم عالم بزرگوار، قاضی بے نظیر اور مدیر توانا تھے، سربراہ مجلس علمائے یورپ

حوزہ ٹائمز|عالم بزرگوار قاضی بے نظیر، مدیر توانا، حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید نیاز حسین نقوی مرحوم مغفور کے ارتحال پرملال نے تمام مدارس و علمی حلقوں کو سوگوار کردیا ہے، علامہ مرحوم ایک بابصیرت اور پرکار شخصیت کے مالک تھے.