صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر نے عالمی یوم قدس کی آمد پر ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ فلسطینیوں کے حتمی ہدف کے حصول یعنی بیت المقدس کی آزادی تک ایران فلسطین کی حمایت جاری رکھے گا۔
شہدائے فلسطین کا خون ضرور رنگ لائے گااور ارض فلسطین ایک آزاد اور خود مختار ملک کے طور پر دنیا کے تقشے پر نمودار ہوگا
آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے یوم القدس کے موقع پر مسلمانوں کو اس دن کی ریلی میں وسیع پیمانے پر شرکت کی دعوت دیتے ہوئے تاکید کی: اسلامی ممالک کے رہنماؤں اور سربراہان کے لیے ضروری ہے کہ وہ پر عزم ہو جائیں اور صہیونی جرائم کے خلاف بے حس نہ رہیں
انہوں نے فلسطین کو عالم اسلام کا دل قرار دیتے ہوئے کہا: "فلسطین میں بصیرت، اتحاد اور مزاحمت کی طاقت موجود ہے، جو اس عالم اسلام کے دل کو زندہ رکھے ہوئے ہے، اور انشاء اللہ، آپ سب کی مدد سے ہم آخری فتح تک پہنچیں گے۔"
اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ان شاء اللہ، ایک بار پھر دنیا بھر کے مسلمان اس ظالم حکومت اور اس کے سرپرستوں کے خلاف اپنی وحدت اور یکجہتی کا عملی مظاہرہ کریں گے
قبلہ اول کی آزادی اور مظلوم غزہ و فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کی ملک کے چپے چپے سے آواز بلند کی جائے
ایران میں چھٹی بین الاقوامی القدس کانگریس کا انعقاد، 80 غیر ملکی نمائندوں کی شرکت
زیادہ تر گندم استعمال کرنے والے 300 روپے، چاول استعمال کرنے والے900روپے فی کس فطرہ ادا کریں، مجتہدین کا متفقہ فتویٰ ہے کہ ماہ مبارک کی کسی بھی تاریخ میں مستحق کو قرض دے کر عید کا چاند دیکھنے پرفطرہ کے طور پرحساب کر سکتے ہیں
مجلس کے فوراً بعد حسینیہ سے نمائندہ قائد علامہ بشارت حسین زاہدی اور مسئول دفتر علامہ منیر حسین عسکری کی سربراہی میں جلوس تابوت برآمد ہوا، جو اپنے مقرر کردہ راستوں سے ہوتا ہوا حرم حضرت معصومہ میں اختتام پذیر ہوا۔