صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
حجۃالاسلام باقری نے کہا کہ بے پناہ اسرائیلی مظالم اور شدید جارحیت کے باوجود فسلطینی اور لبنانی عوام کی قربانیوں، جذبے، عزم، ہمت اور شجاعت کو دیکھ کر یہ بات یقین سے کہی جا سکتی ہے کہ شہدائے فلسطین کا خون ضرور رنگ لائے گا۔
مسلمانوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ اسرائیل اور اس کی جارحانہ فکر سے براءت کا اظہار کریں اور اپنے ایمان کا عملی ثبوت دیں۔
انہوں نے کہا کہ اسرائیلی جارحیت بین الاقوامی قوانین کی ایک منظم اور دانستہ خلاف ورزی ہے۔
شہید کے نماز جنازہ میں علماء کرام و مؤمنین کی کثیر تعداد میں شرکت کی
آج رمضان المبارک کے آخری جمعہ پر عالمی یوم القدس کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں کے عوام گزشتہ سالوں کی نسبت زیادہ جوش و خروش کے ساتھ مظلوم فلسطینی قوم سے ہمدردی کا اظہار کرنے سڑکوں کا رخ کر چکے ہیں اور غاصب صیہونی رجیم کو للکار رہے ہیں
مجھے امید ہے کہ ان شاء الله، خداوندِ متعال آپ کی مدد فرمائے گا اور اس سال کی یومِ قدس کی ریلی حالیہ برسوں کی سب سے بہترین، شاندار اور باعزت ریلی ہوگی۔
موجودہ صورتحال اور مسئلہ فلسطین کے تاریخی حقائق کے پیش نظر اس مسئلے کے حل کے لئے ان امور کی طرف توجہ ضروری ہے۔
یوم القدس کے موقع پر فلسطینیوں کے ساتھ حمایت اور صہیونیوں سے نفرت کا اظہار بیت المقدس کی آزادی کے لئے مفید ہے۔
ہمیں فلسطین اور قدس کے مسئلے پر نئے ثقافتی و تبلیغی مواد تیار کرنے کی ضرورت ہے۔ ہر سال نئی فلمیں اور دستاویزی کلپس بنائی جانی چاہئیں، کیونکہ ہمارے ملک میں اس حوالے سے بے شمار امکانات اور صلاحیتیں موجود ہیں