صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
حرمین شریفین کے امور کی نگراں وزارت کے مطابق غلاف کعبہ کو نیچے سے 3 اوپراٹھانے کے بعد چاروں طرف سےسفید کاٹن کے کپڑے سے ڈھانپ دیا گیا جسے ’احرام‘ کہا جاتا ہے۔
بدھ کی شام تک اس سال حج کے لئے 37 ہزار ایرانی زائرین مکہ مکرمہ میں وارد ہو چکے ہیں۔
اس ملاقات سے پہلے آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے فرزند سید محمد رضا سیستانی سے بھی ملاقات کی اور نجف اور قم کے حوزات علمیہ سے متعلق مسائل پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔
حوزہ علمیہ کے سرپرست آیت اللہ علی رضا اعرافی نے نجف اشرف میں حوزہ علمیہ کے اساتید پر مبنی وفد کے ہمراہ حضرت آیت اللہ العظمیٰ بشیر نجفی سے ملاقات کی ہے۔
پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور عراق کے درمیان تعلقات اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور عراق کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔
اس ملاقات میں وزیر خارجہ نے کربلائے معلی میں پاکستانی زائرین کیلئے ایک مرکز کے افتتاح کی امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عراق ہمارا دوست ملک ہے۔
برازیلی وزیر سیاحت محترمہ دانیلا کارنیرو(Daniela Carneiro)، گذشتہ روز اسلامی حجاب کے ساتھ نمایشگاہ کا دورہ کیا۔
امام خمینی (رح) کی 34ویں برسی پر آیت اللہ نوری ہمدانی کا پیغام
امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی 34ویں برسی کی تقریب، عوام، قومی و عسکری حکام اور غیر ملکی سفیروں کی موجودگی میں مرقد امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ تہران میں جاری ہے