صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























ایران وزیر خارجہ، ایران کی طاقتور مسلح افواج کسی بھی حملے یا دھمکی کا بھرپور جواب دیں گی، خلیج فارس کی تاریخ بیرونی جارح قوتوں کے عبرتناک انجام کی متعدد داستانوں سے بھری پڑی ہے،
جامعۃ النجف سکردو میں ولادتِ باسعادت حضرت محمد (ص) اور امام جعفر صادق علیہ السلام کی مناسبت سے عظیم الشان جشنِ صادقین اور محفل مشاعرہ کا انعقاد ہوا، جس میں اساتذہ سمیت طلباء اور شہر کے شعرائے کرام نے شرکت کی
امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ آف تعلیماتِ قرآن و اہلبیت محرابپور سندھ پاکستان کے زیرِ اہتمام سالانہ جشنِ صادقین کی مناسبت سے ایک عظیم الشان محفل کا انعقاد کیا گیا
مدرسۃ القرآن آیت الله آغا سید یوسفؒ میرگنڈ بڈگام کے تحت سیرۃ پیغمبرِ اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عنوان پر ایک روزہ مدرسۃ القرآن آیت الله آغا سید یوسفؒ میرگنڈ بڈگام کے تحت سیرۃ پیغمبرِ اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عنوان پر ایک روزہ تعلیمی و تربیتی ورکشاپ منعقد ہوا، جس میں تقریباً ایک سو طلبہ و طالبات نے شرکت کی منعقد ہوا، جس میں تقریباً ایک سو طلبہ و طالبات نے شرکت کی
جامعہ المصطفیٰ العالمیہ کے تحت منعقدہ بین المدارس قرآن و حدیث مقابلے کی اختتامی تقریب؛ جامعہ المصطفیٰ شعبۂ کراچی پاکستان میں حجت الاسلام سید علی شمسی پور، خانۂ فرہنگ کے ڈائریکٹر جنرل اور شہر کی علمی اور ادبی شخصیات کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
جمعیتِ العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیرِ اہتمام ماہ محرم اور ماہ صفر کے حوالے سے آنلائن اور آف لائن کتاب خوانی کا مقابلہ منعقد کروایا گیا تھا
ایران کے مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ مسلح افواج کی دفاعی تیاریاں اور جنگی صلاحیتوں کی وجہ سے دشمن ملک کے خلاف جارحیت کا تصور بھی نہیں کرسکتا
محمد بن سلمان کی دعوت پر پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف مملکت سعودی عرب کے سرکاری دورے پر اسلام آباد سے ریاض پہنچے جہاں سعودی F-15 لڑاکا طیاروں نے وزیراعظم کا استقبال کیا
روسی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے عراقی قیادت کو یقین دلایا کہ ماسکو سکیورٹی تعاون اور حشد الشعبی کے ساتھ شراکت داری کو مضبوط کرے گا
ایران، پاکستان اور ترکی نے تہران-اسلام آباد-استنبول ریلوے کوریڈور کی بحالی اور ہفتہ وار باقاعدہ ٹریفک کے قیام پر اتفاق کیا تاکہ تجارتی تبادلے اور سرحدی تعاون کو فروغ دیا جاسکے