رہبر شہید آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای جامع شخصیت کے مالک اور بہترین کمانڈر
























اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب، جارح طاقتوں پر پردہ ڈالنے سے قانونی حقائق تبدیل نہیں ہوں گے ایرانی مندوب، سلامتی کونسل کی قرارداد 2817 (2026)، بین الاقوامی قانون کے تحت دفاعِ مشروع کا حق، اور خلیج فارس و آبنائے ہرمز میں اٹھائے گئے اقدامات شامل ہیں،
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا 56واں سالانہ مرکزی کنونشن 24، 25 اور 26 نومبر کو ثقافتی مرکز بھٹ شاہ میں نہایت شاندار اور باوقار انداز میں منعقد ہوا؛ کنونشن کے آخری دن کو خصوصی طور پر یومِ سیدہ زینب سلام اللہ علیہا سے منسوب کیا گیا، جس میں دخترِ امیرالمؤمنینؑ کی سیرت، شجاعت، علم اور مزاحمت کے پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی
مغربی کنارے میں موجود ایک فیلڈ کمانڈر نے ایک پُرجوش پیغام جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے قابض فوج کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے
مجلسِ وحدت مسلمین جموں وکشمیر پاکستان نے انٹرا پارٹی انتخابات کروائے؛ جس میں اکثریت رائے سے علامہ ڈاکٹر یاسر عباس سبزواری صدر منتخب ہو گئے اور نو منتخب صدر سے تنظیم کے مرکزی وائس چیئرمین علامہ احمد اقبال رضوی نے حلف لیا
گزشتہ چند گھنٹوں میں غزہ پر اسرائیلی حملوں کے دوران 104 افراد شہید ہو گئے، جبکہ شہید صحافیوں کی تعداد بڑھ کر 256 تک پہنچ گئی ہے
وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ طالبان حکومت نے ہماری سرحدی حدود کی خلاف ورزی کی تو ہم بھی حملہ کریں گے، خلاف ورزی پر ہمیں افغانستان کے اندر جا کر جواب دینا پڑتا تو دیں گے
15 سالہ تحقیقاتی عمل کے بعد ایران دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہو گیا جو طیارہ سازی کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
یورپی یونین نے چین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے اثر و رسوخ کو استعمال کرتے ہوئے روس کو جنگ بندی پر آمادہ کرے اور یوکرین میں جاری جنگ کے خاتمے میں تعمیری کردار ادا کرے
شیخ نعیم قاسم نے اپنے موجودہ عہدے کا پہلا سال مکمل ہونے پر منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ دشمن کی طرف سے لگائے گئے ضربوں کے بعد حزب اللہ مزید مضبوط اور زیادہ فعال ہو کر میدان میں واپس آئی ہے
قالیباف نے کہا کہ تین اہم ممالک کا مشترکہ اقدام نہ صرف ایران کے جوہری حقوق کی بین الاقوامی توثیق ہے، بلکہ مغربی دنیا کو قانونی و سفارتی سطح پر واضح پیغام بھی ہے کہ یکطرفہ دباؤ کا دور ختم ہوچکا