تفتان بارڈر۔۔۔ تحقیقاتی کمیشنز کی ضرورت
چیف جسٹس عامر فاروق نے سوال کیا کہ سنگل بینچ کا کیس ڈویژن بینچ میں کیسے رکھیں؟ کیا یہ کوئی سول کورٹ ہے یا مجسٹریٹ کورٹ، ہم تو سول کورٹس بن کر رہ گئے ہیں۔ کیس کے وقت کا پتہ تھا، وقت پر عمران خان کو یہاں ہونا چاہیے تھا۔
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی کے باعث محنت کش طبقہ معاشی طور پر شدید دباؤ میں ہے۔
غربت، بیروزگاری، مہنگائی اور کم اجرت آج کے دور میں مزدوروں کے بڑے مسائل ہیں
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم نمبر تین میں دونوں فریقین کے درمیان الیکشن کے معاملے پر بات چیت جاری ہے۔
ایران کے وزیر صنعت نے مزید کہا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تجارت کے آغاز کے ساتھ ہی ہم نے سامان کی برآمد کا عمل شروع کر دیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کے مسئلے پر مشاورت کے لئے اتحادی جماعتوں کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔
چیف جسٹس نے کہا کہ ہمارے مدنظر ہے کہ آپ ملک کی بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ ہیں جن کے فالورز بھی ہیں۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاکہ ہم فرانسیسی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ انسانی حقوق کا احترام کرے اور نہتے شہریوں کے خلاف طاقت کا استعمال کرنے سے گریز کرے۔
فرانسیسی وزیر داخلہ نے کل کے مظاہرے کو "بلیک دن" قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ان مظاہروں کے دوران سیکورٹی فورسز کے متعدد اہلکار زخمی اور سینکڑوں مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
تہران میں متحدہ عرب امارات کے سفیر نے ایرانی پارلیمنٹ میں اسپیکر سے ملاقات کی اور انہیں متحدہ عرب امارات کے دورے کا باضابطہ دعوت نامہ پیش کیا۔