رہبر شہید آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای جامع شخصیت کے مالک اور بہترین کمانڈر
























اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب، جارح طاقتوں پر پردہ ڈالنے سے قانونی حقائق تبدیل نہیں ہوں گے ایرانی مندوب، سلامتی کونسل کی قرارداد 2817 (2026)، بین الاقوامی قانون کے تحت دفاعِ مشروع کا حق، اور خلیج فارس و آبنائے ہرمز میں اٹھائے گئے اقدامات شامل ہیں،
سندھ اسمبلی کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق تحریک انصاف کے رکن اسمبلی حلیم عادل شیخ ایوان میں نئے قائد حزب اختلاف ہوں گے۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں عالمی عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کے التواء پر بحث ہوئی۔ شیریں مزاری نے سوال اٹھایا کہ پاکستان عالمی سطح پر مقدمات کیوں ہار رہا ہے؟۔ فواد چوہدری نے بھی کہا کہ کروڑوں روپے خرچ کرکے بھی پاکستان عالمی سطح پر ایک بھی کیس نہیں جیتا۔
امریکی ایوان نمائندگان کے ارکان پر مشتمل امپیچمینٹ مینیجرز نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف فرد جرم باضابطہ طور پر سینیٹ کے حوالے کر دی جس میں لوگوں کو بغاوت پر اکسانے جیسے سنگیں الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
لاہور ہائیکورٹ میں بیگو، ٹک ٹاک اور لائیکی پر پابندی کیلئے دائر متفرق درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے کیس کی جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی استدعا منظور کرلی۔ عدالت نے رجسٹرار آفس کو شیڈول کے مطابق کیس سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔
ورلڈ پاسبان ختم نبوت نے 26 جنوری بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منایا۔ مقبوضہ کشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضے و مظالم اور مسلسل جابرانہ کرفیو کیخلاف مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے، جن میں اظہار مذمت و نفرت کے طور پر بھارتی پرچم و عالمی دہشتگرد نریندر مودی کے پُتلے بھی نذرِ آتش کئے گئے۔
وزیراعظم سے آرمی چیف نے ملاقات کی جس میں قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
حزب اللہ عراق کا کہنا ہے کہ امریکی فوجیوں کو عراق میں باقی رکھنے کے مقصد سے بغداد میں خودکش حملے کروائے گئے ہیں۔
تحریک جہاد اسلامی کے سینئر رہنما نے کہا کہ ٹرمپ کے ساتھ اتحاد کرنے والے عرب ممالک نے مسئلہ فلسطین سے لاتعلقی کا مظاہرہ کیا اور امریکہ نے فلسطینی حامیوں کو جنگ، محاصرے اور پابندیوں کی دھمکی دی، لیکن پھر بھی ملت فلسطین اپنی سرزمین پر استقامت کے ساتھ کھڑی مزاحمت و مقاومت کو جاری رکھے ہوئے ہے۔
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد ملک میں تیز رفتار ترقی کا ایک شعبہ سائنس و ٹکنالوجی کا شعبہ تھا اور رہبر انقلاب نے بارہا اس بات پر زور دیا ہے کہ وہ ملکی و سائنسی ترقی کے لئے آخری سانس تک کھڑا رہوں گا۔