غدیر؛ تاریخ سے بالاتر اور اعتقادی و تمدنی پہلووں پر مشتمل ایک واقعہ
























حوزہ علمیہ کے سرپرست آیت اللہ علی رضا اعرافی نے نجف اشرف میں حوزہ علمیہ کے اساتید پر مبنی وفد کے ہمراہ حضرت آیت اللہ العظمیٰ بشیر نجفی سے ملاقات کی ہے۔
ایرانی دینی مدارس کے سربراہ نے کہاکہ ہمیں دور حاضر میں عدل و انصاف جیسے اہم مسئلے کی طرف توجہ دینی چاہیے جس کی بعض ممالک بالکل بھی رعایت نہیں کی جاتی، یہی وجہ ہے کہ ہمیں بے عدالتی اور نا انصافی دیکھنے کو مل رہی ہے۔
ہمیں اسلام اور انقلابِ اسلامی کے دشمنوں کے ان حملوں اور سازشوں سے نمٹنے کے لئے بصیرت اور آگاہی کا مظاہرہ کرنا چاہیے
انہوں نے مساجد میں تین وقت کی باجماعت نمازوں کے انعقاد پر تاکید کی اور کہا: بدقسمتی سے بعض مساجد میں صبح کے وقت باجماعت نماز قائم نہیں ہوتی حالانکہ ہمیں اپنے پروگرامز میں مساجد میں تین وقت نماز باجماعت ادا کرنے کے لئے تاکید کرنی چاہیے۔
آیت اللہ جعفر سبحانی نے امید ظاہرکی کے حوزہ علمیہ کے مدیر کے ویٹیکن اور یورپ کے دورے سے روابط کے نئے افق کھلیں گے۔
ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے ایک بیان میں حرم مطہر امام رضا علیہ السلام کی بے حرمتی اور تین علماء پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق آیت اللہ اعرافی کچھ دن پہلے کورونا میں مبتلا ہونے کی وجہ سے قم کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے.
آیت اللہ اعرافی نے کہا ہے کہ بیت المقدس وہی یوروشلم ہے کہ جس میں ادیان الہی کے پیروکار مل جل کر زندگی بسر کیا کرتے تھے۔ یہ وہی سرزمین ہے کہ جس میں ادیان ابراہیمی(ع) کے پیروکار امن و آشتی اور اپنائیت سے ایک دوسرے کے ساتھ مل جل کر زندگی بسر کرتے اور سماجی، ثقافتی اور تعلیمی سرگرمیوں میں شرکت کرتے تھے۔
ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے ایک پیغام میں، ہندوستان میں نمائندہ ولی حجت الاسلام و المسلمین مہدوی پور کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔