مجلس علماء امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام آیت اللہ سید علی خامنہ ای (قدس سرہ) کے چہلم کا انعقاد
























آیت اللہ جواد فاضل لنکرانی نے پاکستانی مبلغین کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: صہیونی لابی ہمیشہ اسلام و مسلمین خصوصا شیعیان اہل بیت اور اسلامی انقلاب کے خلاف ریشہ دوانیوں میں مصروف ہے؛ لہٰذا آپ مبلغین کی ذمہ داری ہے کہ منبروں سے دشمنان دین کے پس پردہ عزائم کو بے نقاب کریں۔
انہوں نے کہا کہ حکومتوں کو ایسے عقلی، انسانیت اور آسمانی مذاہب کے منافی واقعات اور حادثات کی روک تھام کیلئے مؤثر اقدامات اٹھانے چاہئے ، تمام انسانی مذاہب حتی کہ غیر الہی مذاہب بھی ایسے دردناک اور ناجائز طریقے کے قتل کو تسلیم نہیں کرتے۔