احکام

26دسامبر
مسافر کی نماز

مسافر کی نماز

شرط:) اس کاسفرآٹھ فرسخ شرعی(تقریباً ۴۴ کلومیٹر) سے کم نہ ہو۔

25دسامبر
حیوانات کو شکار اور ذبح کرنے کے احکام

حیوانات کو شکار اور ذبح کرنے کے احکام

حلال گوشت حیوان جنگلی ہویاپالتوحرام گوشت حیوانوں کے علاوہ جن کابیان کھانے اورپینے والی چیزوں کے احکام میں آئے گااس کواس طریقے کے مطابق ذبح کیا جائے جوبعدمیں بتایاجائے گاتواس کی جان نکل جانے کے بعداس کاگوشت حلال اور بدن پاک ہے۔لیکن اونٹ،مچھلی اورٹڈی کوحلال کرنے کا دوسرا طریقہ ہے جس کو آئندہ مسائل میں بیان کیاجائے گا۔

22دسامبر
نماز آیات کے احکام

نماز آیات کے احکام

نمازآیات جس کے پڑھنے کاطریقہ بعدمیں بیان ہوگاتین چیزوں کی وجہ سے واجب ہوتی ہے : ۱:) سورج گرہن ۲:)چاند گرہن، اگرچہ ان کے کچھ حصے کوہی گرہن لگے اورخواہ انسان پراس کی وجہ سے خوف بھی طاری نہ ہواہوتو پھر بھی نماز آیات واجب ہے۔ ۳:)زلزلہ( احتیاط واجب کی بناپر)اگرچہ اس سے کوئی بھی خوف زدہ نہ ہواہو۔

15دسامبر
مسافر کے روزے کا کیا حکم ہے؟

مسافر کے روزے کا کیا حکم ہے؟

اگر کوئی ماہ مبارک رمضان میں ظہر سے پہلے اپنے وطن پہنچ جائے اور اس نے سفر میں روزے کو باطل کرنے والا کوئی کام نہ کیا ہو، صرف ایک سگریٹ پی ہو تو اس دن کا روزہ اسے رکھنا چاہیے؟

08دسامبر
صلہ رحم میں رحم سے مراد کون سے رشتے دار ہیں اور صلہ رحم کی حد کیا ہے؟

صلہ رحم میں رحم سے مراد کون سے رشتے دار ہیں اور صلہ رحم کی حد کیا ہے؟

کیا صلہ رحم کرنا واجب ہے؟ اگر صلہ رحم غیبت یا کسی دوسرے حرام کے ارتکاب کا سبب ہو تو اس کا کیا حکم ہے؟

07دسامبر
ریڈیو اور ٹیلی ویژن پر ہونے والی اذان، نماز کا وقت ہو جانے کے لیے کافی ہے؟

ریڈیو اور ٹیلی ویژن پر ہونے والی اذان، نماز کا وقت ہو جانے کے لیے کافی ہے؟

کیا جمعہ کے روز خطبے کو طول دینے کی خاطر ظہر کی اذان پندرہ منٹ پہلے کہی جا سکتی ہے؟

29نوامبر
کس صورت میں تکیرۃ الاحرام کے لیے ہاتھوں کو بلند کرنا، نماز کو باطل کر دیتا ہے؟

کس صورت میں تکیرۃ الاحرام کے لیے ہاتھوں کو بلند کرنا، نماز کو باطل کر دیتا ہے؟

نماز کی قرائت میں کلمہ اللہ سے پہلے اگر لام مکسور ہو جیسے الحمد للہ، تو کیا اس کو باریک تلفظ کرنا واجب ہے؟ تکبیرۃ الاحرام کو پر تلفظ کرنے کا کیا حکم ہے؟

27نوامبر
کیا نماز احتیاط اور سجدہ سہو کے درمیان نماز کو باطل کرنے والے کام انجام دیے جا سکتے ہیں؟

کیا نماز احتیاط اور سجدہ سہو کے درمیان نماز کو باطل کرنے والے کام انجام دیے جا سکتے ہیں؟

سجدہ سہو کا طریقہ یہ ہے کہ سلام نماز کے بعد انسان فوراً سجدہ سہو کی نیت کرے اور احتیاط لازم کی بنا پر پیشانی کسی ایسی چیز پر رکھ دے جس پر سجدہ کرنا صحیح ہو اور احتیاط مستحب یہ ہے کہ سجدہ سہو میں ذکر پڑھے اور بہتر ہے کہ کہے : "بِسمِ اللہَ وَبِاللہِ اَلسَّلاَمُ عَلَیکَ اَیُّھَاالنَّبِیُّ وَرَحمَۃُ اللہِ وَبَرکَاتُہ" اس کے بعد اسے چاہیے کہ بیٹھ جائے اور دوبارہ سجدے میں جائے اور مذکورہ ذکر پڑھے اور بیٹھ جائے اور تشہد کے بعد کہے اَلسَّلاَمُ عَلَیکُم اور اَولیٰ یہ ہے کہ "وَرَحمۃُ اللہِ وَبَرَکَاتُہ" کا اضافہ کرے۔

26نوامبر
کر پانی کی مقدار بیان کریں ؟

کر پانی کی مقدار بیان کریں ؟

کیا نل اور ٹوٹی سے آنے والا پانی، کر پانی کے حکم میں ہوتا ہے؟