احکام

20فوریه
لباس کے احکام

لباس کے احکام

کیا غیر شادی شدہ افرادکیلئے شرعی قوانین اور اخلاقی آداب کا خیال رکھتے ہوئے زنانہ لباس اور میک اپ کا سامان فروخت کرنے کے مراکز میں کام کرنا جائز ہے؟

19فوریه
نماز کے متفرقہ احکام

نماز کے متفرقہ احکام

ہ کون سا طریقہ ہے جس سے گھر والوں کو نماز صبح کیلئے بیدا ر کیا جائے؟

15فوریه
شرعی احکام/ صدقہ

شرعی احکام/ صدقہ

کیا ان گدا گروں کوجو گھروں پر آتے ہیں یا سڑکوں کے کنارے بیٹھتے ہیں صدقہ دینا جائز ہے یا یتیموں اور مسکینوں کو دینا بہتر ہے یا صدقات کے ڈبوں میں ڈالے جائیں تا کہ وہ رقم ویلفیئرٹرسٹ کے پاس پہنچ جائے ؟

08فوریه
داڑھی کم از کم اتنی ہو کہ کنگھی ہو سکے، آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی

داڑھی کم از کم اتنی ہو کہ کنگھی ہو سکے، آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی

انہوں نے فرمایا داڑھی رکھنا کم از کم اتنا واجب ہے کہ کنگھی ہو سکے۔اگر داڑھی اس سے کم ہو تو یہ داڑھی کافی نہیں ہے اور مزید یہ کہ انسان گناہ گار ہوگا۔

18ژانویه
لباس کے احکام

لباس کے احکام

لباس شہرت کا معیار کیا ہے؟ ج: لباس شہرت ایسے لباس کو کہا جاتاہے جو رنگت، سلائی،بوسیدگی یا اس جیسے دیگر اسباب کی وجہ سے پہننے والے کے لئے مناسب نہ ہو اور لوگوں کے سامنے پہننے سے لوگوں کی توجہ کا سبب بنے اور انگشت نمائی کا باعث ہو۔

14ژانویه
مبطلات نماز

مبطلات نماز

اگر دو اشخاص کے درمیان تین دن تک دشمنی اور جدائی باقی رہے تو کیا اس سے ان کا نماز روزہ باطل ہو جاتا ہے؟

08ژانویه
مالی سال کا تعیّن

مالی سال کا تعیّن

کیا مالی سال کی ابتدا کام کا پہلا مہینہ ہے یا وہ پہلا مہینہ جس میں تنخواہ وصول کرے؟ ج: مزدوروں اور ملازمت کرنے والوں کے خمس کا سال اس دن سے شروع ہوتا ہے جس دن ان کو مزدوری یا تنخواہ ملتی ہے یا جس روز وہ اس کو وصول کر سکتے ہیں۔

30دسامبر
احکام|نماز کے دوران گریہ کرنے کا حکم

احکام|نماز کے دوران گریہ کرنے کا حکم

امور دنیوی کے لیے بلند آواز سے گریہ کرنا مثلاً مرحومین کی یاد وغیرہ میں رونا نماز کو باطل کر دیتا ہے لیکن خوف خدا، اخروی امور یا بارگاہ خداوندی میں عاجزی اور انکساری سے دنیوی حاجات طلب کرنا اور اسی طرح بغیر آواز کے گریہ کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

29دسامبر
قسم کھانے کے احکام

قسم کھانے کے احکام

جب کوئی شخص قسم کھائے کہ فلاں کام انجام دے گایا ترک کرے گا تو مثلاً قسم کھائے کہ روزہ رکھے گایاتنباکواستعمال نہیں کرے گاتواگربعدمیں جان بوجھ کر اس قسم کے خلاف عمل کرے تو گناہ کیا ہے اور ضروری ہے کہ کفارہ دے یعنی ایک غلام آزاد کرے یا دس فقیروں کوپیٹ بھرکرکھاناکھلائے یاانہیں پوشاک پہنائے اوراگران اعمال کوبجانہ لا سکتا ہو توضروری ہے کہ مسلسل تین دن روزے رکھے ۔