اسلام

04دسامبر
 زندگی کی فرصت کو آخرت سنوارنے کیلئے استعمال کرنا چاہیے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

 زندگی کی فرصت کو آخرت سنوارنے کیلئے استعمال کرنا چاہیے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

حوزہ ٹائمز|وفا ق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ زندگی کی فرصت غنیمت ہے جسے آخرت سنوارنے کیلئے استعمال کرنا چاہیے۔ قیامت کے دن کوئی کسی کا بوجھ نہیں اٹھائے گا.

04دسامبر
وہابیت خطے میں نفرت و دہشت گردی کا منبع ہے، ایران

وہابیت خطے میں نفرت و دہشت گردی کا منبع ہے، ایران

حوزہ ٹائمز|سعودی کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر نے ایک ٹویٹ کر کے دعوی کیا ہے کہ ایران کا رویہ اس بات کا سبب بنا ہے کہ سعودی عرب کے بہت سے عوام مارے جائيں۔

02دسامبر
محترمہ معصومہ کاظمی ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین ضلع دادوکی سیکریٹری جنرل نامزد، علامہ راجہ ناصرعباس کا تقریب سے خطاب

محترمہ معصومہ کاظمی ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین ضلع دادوکی سیکریٹری جنرل نامزد، علامہ راجہ ناصرعباس کا تقریب سے خطاب

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری روابط محترمہ سیمی نقوی و معاون سیکرٹری روابط و تنظیم سازی محترمہ غزالہ جعفری کی جانب سے ضلع دادو میں ضلعی سیٹ اپ تشکیل دیا گیا.

30نوامبر
فخری زادہ کے قتل میں ملوث مجرم دنیا ميں دہشت گردی کے بانی ہیں،علامہ ڈاکٹر سید محمد نقوی

فخری زادہ کے قتل میں ملوث مجرم دنیا ميں دہشت گردی کے بانی ہیں،علامہ ڈاکٹر سید محمد نقوی

حوزہ ٹائمز|انہوں نے کہا کہ اسرائیل،امریکہ اور عرب ریاستیں خطے کے امن کو تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہیں۔یہ شیطانی اتحاد اپنی سالمیت و بقا کی جنگ دوسروں کے کندھے پر سوار ہو کر لڑنا چاہتا ہے۔

30نوامبر
ممتاز ایرانی ایٹمی سائنسداں شہید محسن فخری تہران میں سپردخاک+ویڈیو

ممتاز ایرانی ایٹمی سائنسداں شہید محسن فخری تہران میں سپردخاک+ویڈیو

حوزہ ٹائمز|جمعے کے روز شہید ہونے والے ایران کے ممتاز ایٹمی سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کی آج تشییع جنازہ کی گئی۔

30نوامبر
شیع کا سیاسی نظریہ (۶)

شیع کا سیاسی نظریہ (۶)

حوزہ ٹائمز| استعمار نے جس طرح مسیحیت کے دین اور آئین میں تبدیلی کر کے سیاست کو دین سے جدا کر دیا تھا وہ دین اسلام کے ساتھ اس کوشش میں کامیاب نہیں ہو سکا

29نوامبر
شہید ڈاکٹر فخری زادہ کے جنازے کو حضرت فاطمہ معصومہ قم کے ضریح کا طواف کرایا گیا

شہید ڈاکٹر فخری زادہ کے جنازے کو حضرت فاطمہ معصومہ قم کے ضریح کا طواف کرایا گیا

حوزہ ٹائمز|ایران کے عظیم سائنسداں شہید محسن فخری زادے کا جلوس جنازہ مشہد مقدس میں امام رضا علیہ السلام کے روضے پر پہنچا تو عوام نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔ جبکہ شہید کے جسد خاکی کو بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے حرم کا طواف بھی کرایا جائیگا۔ جس کے بعد کل قم میں حضرت معصومہ (س) کے حرم مطہر میں انھیں سپرد خاک کیا جائیگا۔

28نوامبر
ایران کی اہم ترین شخصیت کو نشانہ بنایا جانا بدترین جارحیت ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

ایران کی اہم ترین شخصیت کو نشانہ بنایا جانا بدترین جارحیت ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ایران کے نامور جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل کو اسرائیل اور امریکہ کی مذموم کاروائی قرار دیا ہے۔

28نوامبر
شہید فخری زادہ کا قتل عالمی امن کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے، سید احمد رضوی

شہید فخری زادہ کا قتل عالمی امن کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے، سید احمد رضوی

حوزہ ٹائمز|انہوں نے کہا کہ اسرائیل پوری دنیا کے امن اور سلامتی کے لئے بڑا خطرہ ہے، انسانی حقوق کے علمبرداروں کو یہ ظلم نظر نہیں آتا جو اب تک خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں اور امریکہ اسرائیل کی حمایت و پشت پناہی کرکے انسانیت کے قتل میں برابر کا شریک ہے۔