آئی ایس او پاکستان کے ذیلی ادارے امامیہ سکاوٹس کے زیراہتمام عباسِ باوفا اسکاؤٹ کانفرنس
مظاہروں میں آنے والی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے مبصرین نے شروع میں ہی پولیس کے تشدد آمیز سلوک کی پیشن گوئی کی تھی۔ دنیا میں انسانی حقوق اور آزادی بیان کا نعرے لگانے والے امریکی حکام نے پولیس کو پرامن مظاہرہ کرنے والوں پر سختی کرنے کا حکم دیا۔
جس کے پاس کھونے کیلئے کچھ نہ ہو وہ اپنے طاقتور دشمن پر فتح پانے کیلئے موت کو اپنا ہتھیار بنا لیتا ہے ۔ فلسطینیوں کی مزاحمتی تنظیم حماس کو بہت اچھی طرح پتہ تھا کہ اسرائیل پر ایک بڑے حملے کا نتیجہ غزہ کی تباہی کی صورت میں نکل سکتا ہے لیکن حماس نے دنیا کو صرف یہ بتانا تھا کہ اسرائیل ناقابل شکست نہیں اور مسئلہ فلسطین حل کئے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ یہودیوں اور نصرانیوں سے میل جول نہ رکھو۔لیکن افسوس پاکستان سمیت کئی مسلم ممالک امریکہ، اسرائیل اور دیگر ظالم ممالک کے سامنے جھکے ہوئے ہیں
اسلام آباد میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ چند دن پہلے سعودی عرب سے ایس ڈی ایف کا وفد آیا، سعودی ڈیولپمنٹ فنڈ کے وفد نے پلندہ کھول دیا کہ یہ منصوبہ 5 سال پہلے اور وہ منصوبہ 6 سال پہلے دیا گیا تھا۔
موجودہ امریکی حکومت کی جانب سے ایران میں ممکنہ سیاسی تبدیلی سے مایوسی کا اظہار اس قدر شدید ہے کہ امریکہ کے بعض اندرونی شدت پسند حلقے اس پر اسلامی جمہوریہ کی حمایت کا الزام عائد کر رہے ہیں۔
امریکہ کو دنیا میں ٹھیکیدارانہ مداخلت کی روش ترک کر کے برابری کی بنیاد پر تمام ممالک کے ساتھ تعلقات استوار کرنے چائیے تاکہ دنیا کے معاشروں میں ہم آہنگی اور انسانی دوستی کی کاوشیں پنپ سکیں اور دنیا امن کا گہوارہ بن سکے
ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ایران کے اپنے منطقی اور حق پسندانہ مواقف سے پیچھے نہ ہٹنے پر زور دیا ہے۔
متن میں کہا گیا کہ گیس پائپ لائن منصوبے کو امریکی خوف کے باعث تاخیر کا شکارنہ کیا جائے، کوئی قوم ملکی مفاد میں کسی بیرونی دباو کو قبول نہیں کرتی
حجت الاسلام اسکندری نے امریکہ کو دنیا میں انسانی حقوق کا سب سے بڑا پامال کرنے والا ملک قرار دیتے ہوئے کہا: عصر حاضر میں انسانی حقوق کی سب سے زیادہ خلاف ورزیاں امریکی حکومت نے کی ہیں