قم المقدس میں جشن مولود کعبہ عظیم الشان وحدت کانفرنس کا انعقاد
ایران کے علمی و تحقیقی مرکز دانشگاہ باقر العلوم کے خصوصی دورہ میں علمائے اہلسنت و ساداتِ عظام اور محققین شامل تھے۔
اس جنگ میں ایران اکیلا نہیں، یہ میڈیا کی چال ہے کہ ایران کو تنہاء دکھائے۔ اس وقت دنیا میں ایران، مقاومتی بلاک کا قطب ہے۔
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے فٹ بال ورلڈ کپ میں ویلز کو شکست دینے پر ایران کی فٹ بال ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام آپ کی خوشی میں برابر شریک ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے دور صدارت میں امریکی قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن نے امریکی حکام کی جانب سے ایران میں فسادات کی حمایت کے تسلسل میں اعتراف کیا کہ بلوائیوں کو عراق کے کردستان ریجن کے ذریعے ہتھیاروں تک رسائی حاصل ہوئی۔
امریکی صدر کے حالیہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سید ابراہیم رئیسی کا کہنا تھا کہ ایران 43 سال قبل آزاد ہوچکا ہے۔
ایران کے شہر زاہدان میں مسجد مولای متقیان کے امام جماعت دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہو گئے۔
موجودہ امریکی حکومت کی جانب سے ایران میں ممکنہ سیاسی تبدیلی سے مایوسی کا اظہار اس قدر شدید ہے کہ امریکہ کے بعض اندرونی شدت پسند حلقے اس پر اسلامی جمہوریہ کی حمایت کا الزام عائد کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس المناک سانحہ میں بیس عبادات گزار مسلمان و مومنین جن میں ماں کی آغوش میں موجود ایک کم سن بچہ بھی شامل تھا، نے جام شہادت نوش کیا۔ یہ ایک تلخ ترین واقعہ ہے جس میں حرم مطہر کی حرمت کو پامال کرنے کے ساتھ ساتھ عبادت میں مصروف بےگناہ انسانوں کو بے دردی سے قتل کیا گیا۔
کراچی میں ہونے والی ملاقات کے دوران ایرانی اراکین اسمبلی نے کہا کہ ایران 100 ملین ٹن پیٹرول پیدا کرتا ہے اور وہ یہ پیٹرول پاکستان کو دینا چاہتا ہے جبکہ دیگر شعبوں معدنیات، سیاحت، میں بھی باہمی تعاون کے لئے تیار ہے۔