ایران

09نوامبر
ایران میں بلوائیوں کو عراق کے کردستان ریجن کے ذریعے ہتھیاروں تک رسائی حاصل ہوئی، جان بولٹن کا عتراف

ایران میں بلوائیوں کو عراق کے کردستان ریجن کے ذریعے ہتھیاروں تک رسائی حاصل ہوئی، جان بولٹن کا عتراف

ڈونلڈ ٹرمپ کے دور صدارت میں امریکی قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن نے امریکی حکام کی جانب سے ایران میں فسادات کی حمایت کے تسلسل میں اعتراف کیا کہ بلوائیوں کو عراق کے کردستان ریجن کے ذریعے ہتھیاروں تک رسائی حاصل ہوئی۔

04نوامبر
امریکی صدر یاد رکھیں کہ ایران 43 سال پہلے آزاد ہوچکا ہے، سید ابراہیم رئیسی

امریکی صدر یاد رکھیں کہ ایران 43 سال پہلے آزاد ہوچکا ہے، سید ابراہیم رئیسی

امریکی صدر کے حالیہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سید ابراہیم رئیسی کا کہنا تھا کہ ایران 43 سال قبل آزاد ہوچکا ہے۔

04نوامبر
ایران کے شہر زاہدان میں شرپسندوں کی فائرنگ سے امام مسجد شہید

ایران کے شہر زاہدان میں شرپسندوں کی فائرنگ سے امام مسجد شہید

ایران کے شہر زاہدان میں مسجد مولای متقیان کے امام جماعت دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہو گئے۔

28اکتبر
ایران میں ہنگاموں کے ذریعے سیاسی تبدیلی میں امریکہ کی ناکامی

ایران میں ہنگاموں کے ذریعے سیاسی تبدیلی میں امریکہ کی ناکامی

موجودہ امریکی حکومت کی جانب سے ایران میں ممکنہ سیاسی تبدیلی سے مایوسی کا اظہار اس قدر شدید ہے کہ امریکہ کے بعض اندرونی شدت پسند حلقے اس پر اسلامی جمہوریہ کی حمایت کا الزام عائد کر رہے ہیں۔

28اکتبر
اسلامی انقلاب کو دہشت گردی کے ذریعے ختم کرنا، دشمن کا ناکام ایجنڈا ہے، علامہ امین شہیدی

اسلامی انقلاب کو دہشت گردی کے ذریعے ختم کرنا، دشمن کا ناکام ایجنڈا ہے، علامہ امین شہیدی

انہوں نے کہا کہ اس المناک سانحہ میں بیس عبادات گزار مسلمان و مومنین جن میں ماں کی آغوش میں موجود ایک کم سن بچہ بھی شامل تھا، نے جام شہادت نوش کیا۔ یہ ایک تلخ ترین واقعہ ہے جس میں حرم مطہر کی حرمت کو پامال کرنے کے ساتھ ساتھ عبادت میں مصروف بےگناہ انسانوں کو بے دردی سے قتل کیا گیا۔

26اکتبر
ایران کے اراکین اسمبلی کی قائم مقام اسپیکر سندھ اسمبلی ریحانہ لغاری سے ملاقات

ایران کے اراکین اسمبلی کی قائم مقام اسپیکر سندھ اسمبلی ریحانہ لغاری سے ملاقات

کراچی میں ہونے والی ملاقات کے دوران ایرانی اراکین اسمبلی نے کہا کہ ایران 100 ملین ٹن پیٹرول پیدا کرتا ہے اور وہ یہ پیٹرول پاکستان کو دینا چاہتا ہے جبکہ دیگر شعبوں معدنیات، سیاحت، میں بھی باہمی تعاون کے لئے تیار ہے۔

23اکتبر
اسلامی جمہوریہ ایران میں خواتین کی ترقی اور نمایاں کامیابیاں

اسلامی جمہوریہ ایران میں خواتین کی ترقی اور نمایاں کامیابیاں

ایران میں فی 100,000 خواتین کے تناسب سے60 دائیاں اور 2.8 زچگی کے ماہرین ڈاکٹرز کی موجود ہیں۔ 100 فیصد شہری رہائشیوں اور 99فیصد دیہاتیوں اور خانہ بدوشوں کے لیے قومی ہیلتھ کوریج نیٹ ورک کا نفاذ ہے

29سپتامبر
ایران میں ہر چیز کی آزادی ہے، حقیقت کے متلاشی ایران آکر دیکھیں، ایرانی وزیر خارجہ

ایران میں ہر چیز کی آزادی ہے، حقیقت کے متلاشی ایران آکر دیکھیں، ایرانی وزیر خارجہ

انہوں نے مزید کہاکہ میرا آپ کو مشورہ ہے کہ آپ ایران کا سفر کریں اور دیکھیں کہ تہران کی گلیوں میں کیا ہو رہا ہے، یہاں آزادی اظہار، دینی آزادی اور حجاب کی آزادی ہے اور خواتین حجاب کو اپنی پسند کے مطابق کرتی ہیں لیکن یقینا ملک میں قانون بھی موجود ہے۔

26سپتامبر
ایران میں حالیہ فسادات کے پس پردہ عوامل (حصہ اول)

ایران میں حالیہ فسادات کے پس پردہ عوامل (حصہ اول)

تحریر حاضر میں اس سوال کا جواب دینے کی کوشش کی گئی ہے کہ ایران میں ہنگامے اور فسادات کیوں اور اس وقت کیوں؟ اس وقت ایسے کون سے حالات ہیں جن کے باعث ایران کی دشمن قوتوں نے ایران کی رائے عامہ کو اندرونی مسائل پر مرکوز کرنے کی کوشش کی ہے؟