حق ہے

25مارس
اور ان کے اموال میں سائل اور محروم کا بھی حق ہے

اور ان کے اموال میں سائل اور محروم کا بھی حق ہے

خداوند عالم نے دولتمندوں کے مال میں فقیروں کا رزق مقرر کیا ہے، لہٰذا اگر کوئی فقیر بھوکا رہتا ہے تو اس لئے ہے کہ دولتمند نے دولت کو سمیٹ لیا ہے اور خدائے بزرگ و برتر ان سے اس کا مواخذہ کرنے والا ہے۔