پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی
























تمام تر قلت وسائل کے باوجود، گذشتہ 4 ماہ سے ملک کے طول و عرض میں بالخصوص سندھ و بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں سرگرمیاں جاری ہیں اور رضاکاران اور کارکنان شب و روز امدادی کاموں میں مصروف عمل ہیں
سیلاب متاثرین کی بلا تفریق مذہب و مسلک امداد کی جارہی ہے۔ مسلک کی بنیاد پر امدادی سامان کی تقسیم کا کچھ افراد کی طرف سے منفی تاثر ،درست نہیں
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے مختلف وفود سے ملاقات کرتے ہوئے حالیہ بارشوں اور سیلاب سے پیدا شدہ صورتحال پر تبصرہ کرے ہوئے کہا کہ گزشتہ ادوار میں بارشوں اور سیلاب کے نقصانات سے بچنے کیلئے انتظامات موجود تھے جو بہتر اور کامیاب رہے ۔
آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کہتا ہے کہ میں زمین و آسمان کا پیدا کرنیوالا اور دعائیں قبول کرنیوالا ہوں، مجھ سے مانگو۔ جامع علی مسجد جامعة المنتظر میں خطاب کرتے ہوئے حافظ ریاض نجفی نے زور دیا کہ قبل اس کے کہ کوئی بڑا عذاب آئے، حکمران اور عوام سے اللہ تعالیٰ سے اپنی کوتاہیوں کی معافی مانگیں، روئیں اور گڑگڑائیں۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب سربراہ علامہ سید مرید حسین نقوی نے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ مخیر حضرات سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے آگے آئیں۔