ملک بھر میں آج یوم پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا
علامہ ساجد نقوی کا مزید کہنا تھا کہ امیر المومنین علیہ السلام نے سیاسی ، معاشی، سماجی ،تہذیبی اور تعلیمی وغیرہ تمام میدانوں میں جو اقدامات اور اصلاحات کیں وہ تمام ادوار اور تمام ریاستوں کے لیے نمونہ عمل ہیں۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاکہ سامراج نے اپنے ناجائز بچے کے تحفظ کےلئے اس بوکھلاہٹ کا شکار ہے کہ وہ تمام بین الاقوامی قوانین اور روایات کو روند چکاہے بلکہ اپنے منصوبوں کو خاک میں ملتا دیکھ کر بد مست ہاتھی کی طرح پاگل ہوچکاہے
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ فلسطینیوں کی حمایت کیلئے پاکستان کی جماعتیں،تنظیمیں ا ور گروپس متفقہ و مناسب اقدام اٹھائیں تو بڑا فرق ضرور پڑے گا۔
حوزہ علمیہ قم کے اعلی سطحی وفد نے قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔
واقعہ کربلا کے پس منظر میں نواسہ رسول اکرم ۖ حضرت امام حسین علیہ السلام کی جدوجہد’ آفاقی اصول اور پختہ نظریات شامل ہیں۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ قومی یکجہتی اور اتحاد امہ کی طاقت کیساتھ شرپسندوں کے عزائم کو ناکام بناتے رہیں گے۔
امام موسیٰ کاظم (ع) نے منحرف قوتوں کی دین اسلام کے عقائد و نظریات کو مسخ کرنے کی مذموم کوششوں کو ناکام بنایا۔
علامہ سید ساجد علی نقوی نے ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے پر گہرے صدمے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل ترین وقت میں پاکستانی عوام اپنے دکھی بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
علامہ ساجد نقوی کے ترجمان کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ شہداء کے لواحقین کے تحفظات دور کئے جائیں اور ہائی کورٹ کے معزز حاضر سروس ججز پر مشتمل جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے۔