قائد ملت جعفریہ پاکستان سے سید جاوید حسین نقوی کی وفد کے ہمراہ ملاقات
گوٹھ میرند خان رند میں مقامی عزاداروں کیجانب سے ایس یو سی رہنما کو مجلس عزا سے خطاب کی دعوت دی گئی تھی، تاہم شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث جمع ہونیوالے سیلابی پانی کیوجہ سے امام بارگاہ تک پہنچنے کے راستے میں شدید مشکلات درپیش تھیں۔
ایک بیان میں اس یو سی کے مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری جنرل نے کہا کہ سپریم کورٹ کے اس فیصلے نے جمہوریت کو استحکام عطا کیا ہے اور ملک کو سیاسی بحران سے نکالا ہے، سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخ ساز فیصلہ ہے جس کو آنے والی نسلیں ہمیشہ یاد رکھیں گی۔
انہوں نے گلگت بلتستان میں علمائے کرام کو مذہبی، تبلیغی اور سیاسی میدان میں بھرپور کردار ادا کرنے پر تاکید کی اور قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی اور قومی پلیٹ فارم کی جانب سے جی بی میں عوامی فلاحی کام اور منصوبوں کا ذکر کیا۔
قائد ملت جعفریہ نے شیعہ علماء کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور مرکزی وفد کو ہدایت کی کہ آئین میں تنظیم کے مسائل کا حل واضح ہے، لہذا آئین کی روح سے تنظیمی معاملات کو آگے بڑھایا جائے۔
شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی کا یمن کی موجودہ صورتحال پر جاری بیان میں کہنا ہے کہ اس وقت یمن کا بنیادی نقشہ تباہ ہوچکا ہے اور لاکھوں لوگ بے گھر ہوچکے ہیں، ہزاروں لوگ جن میں خواتین، بچے، بزرگ شامل ہیں وہ اپنی زندگیوں کی بازی ہار چکے ہیں۔