غدیر؛ تاریخ سے بالاتر اور اعتقادی و تمدنی پہلووں پر مشتمل ایک واقعہ
























عید غدیر شان و شوکت سے منائ جاے وہیں اسکی تشہیر اور اسکے پیغام کو عام کرنے کی زمہ داری سے غفلت نہ برتیں اور اپنے اخلاق و کردار اور حقیقی معنوں میں پیروان ولایت امیرالمومنین علیہ سلام بن کر دنیا کو اس سلسلہ ھدایت کی طرف جذب کرنے والا کردار بھی پیش کریں۔
کہ تمام انبیاءحضرت محمد مصطفی کے امتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے تمام انبیاءکو نبوت عطا کرنے سے پہلے خاتم الانبیاءسرورِ کائنات کی نبوت کا اقرار کروایا۔لیکن جب مولائے کائنات کی ولایت و امامت کا اعلان کا موقع آیا تو آیت کریمہ۔بلغ ما انزل۔۔۔میں ارشاد ہوا
یہ عید صرف اہل تشیع سے مخصوص نہیں، غیر شیعہ علماء نے بھی اس روز کی فضیلت اور پیغمبر اکرم ص کی طرف سے حضرت علی ع کے مقام ولایت و خلافت پر فائض ہونے کی گفتگو کی ہے۔ لہذا بیرونی ”الآثار الباقیة “ میں روز غدیر کو ان دنوں میں شمار کرتے ہیں
اٹھارہ ذی الحجہ کو عالم اسلام کی عظیم عید یعنی عید اتحاد امت، عید غدیر ہے جس کو دینی متون میں عید اکبر کے طور پر پہچنوایا گیا ہے۔