لیس لبخیل راحة ، و لا لحسود لذة ، و لا لملوك وفاء ، و لا لكذوب مروة۔

18سپتامبر
چار افراد چار چیزوں سے محروم

چار افراد چار چیزوں سے محروم

بخیل کے لئے چین اور آسائش نہیں ہے، حسد کرنے والے کے لئے کوئی لذت نہیں ہے،