مولانا ڈاکٹر عادل خان

11اکتبر
ڈاکٹر عادل خان کے قتل کے پیچھے چھپے محرکات کو سامنے لایا جائے، علامہ عارف واحدی

ڈاکٹر عادل خان کے قتل کے پیچھے چھپے محرکات کو سامنے لایا جائے، علامہ عارف واحدی

حوزہ ٹائمز|شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے مولانا عادل خان پر حملے اور ان کے قتل کے واقعے پر جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کے قتل کی مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ مولانا ڈاکٹر عادل خان کے قتل کے پیچھے چھپے محرکات کو سامنے لایا جائے۔