وفاق ٹائمز

12فوریه
معاشی بوجھ بے روزگار اورغریب عوام کی بجائے مراعات یافتہ طبقے پر ڈالا جائے، قائد ملت جعفریہ

معاشی بوجھ بے روزگار اورغریب عوام کی بجائے مراعات یافتہ طبقے پر ڈالا جائے، قائد ملت جعفریہ

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاکہ ملک کو جو آج معاشی ایمرجنسی کا سامنا ہے یہ سب کچھ اچانک نہیں بلکہ تسلسل کے ساتھ حقیقت کو نظر انداز کرنے، بہتر انداز میں پالیسیاں مرتب نہ کرنے اور معاملات کو بگاڑنے کے سبب ہوا، اسی وجہ سے انتہائی مشکل ترین معاشی صورتحال میں آئی ایم ایف کے ساتھ ا س کی شرائط پر معاہدہ کیا جارہاہے۔

11فوریه
انقلاب اسلامی ایران کی 44ویں سالگرہ پر جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کا بیان

انقلاب اسلامی ایران کی 44ویں سالگرہ پر جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کا بیان

انقلاب ایران، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی دانشمندانہ قیادت، ایران کے بہادر اور پرعزم عوام کی جدوجہد اور شہداء کے پاکیزہ خون سے کامیاب ہوا، اس حکومت کے قیام اور قوم کی آزادی و وقار اور خودمختاری کو یقینی بنانے میں دین اسلام کی عظمت ظاہر ہوتی ہے۔

09فوریه
ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے میں اموات 17 ہزار سے تجاوز کرگئیں

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے میں اموات 17 ہزار سے تجاوز کرگئیں

ایسے وقت میں 65 سے زائد ممالک سے امداد ترکیہ پہنچ چکی ہے جب شام کی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کے سربراہ کے مطابق ایران، متحدہ عرب امارات، روس اور بھارت سے انسانی امداد لے جانے والے صرف 4 طیارے بشمول عراق کے 2 طیارے شام بھیجے گئے ہیں۔

07فوریه
حضرت امام علیؑ نے اپنے دور خلافت میں عدل کے قیام کیلئے جدوجہد کی، علامہ شہنشاہ نقوی

حضرت امام علیؑ نے اپنے دور خلافت میں عدل کے قیام کیلئے جدوجہد کی، علامہ شہنشاہ نقوی

علامہ شہنشاہ نقوی نے کہا کہ آپؑ نے اپنے دور خلافت میں عدل و انصاف کا قیام کیلئے جدوجہد کی اور اسلامی تعلیمات کو گھر گھر پہنچایا، آپ کے بعد آپ کے فرزندگان امام حسنؑ اور امام حسینؑ نے تبلیغ دین کیلئے طویل جنگ کی اور کربلاء کے میدان میں اسلام دشمن قوتوں کو شکست فاش سے دوچار ہونا پڑا، آج بھی مسلمان اسی جرأت و بہادری اور حوصلے کے ساتھ جینے کا سلیقہ سیکھیں تاکہ پرچم اسلام بلند ہو اور مسلمان بھی دوسری اقوام کی طرح عزت و آبرو کے ساتھ اپنی زندگیاں گزار سکیں۔

05فوریه
عالمی شہرت یافتہ مداح اہلبیتؑ حاج مھدی رسولی لاہور پہنچ گئے

عالمی شہرت یافتہ مداح اہلبیتؑ حاج مھدی رسولی لاہور پہنچ گئے

اس موقع پر لاہور ایئرپورٹ پر حاج مہدی رسولی کا شاندار استقبال کیا گیا۔ ان پر گل پاشی کی گئی اور میزبانوں کی جانب سے انہیں گلدستہ پیش کیا گیا۔ رضوان عابدی سمیت جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے دیگر ذمہ داران نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ اور انہیں جامعہ عروۃ الوثقیٰ لایا گیا۔

05فوریه
اہلسنت علمائے کرام و مشائخ عظام پر مشتمل امت واحدہ پاکستان کے 40 رکنی وفد کی حضرت امام حسین علیہ السلام کی بارگاہ میں حاضری

اہلسنت علمائے کرام و مشائخ عظام پر مشتمل امت واحدہ پاکستان کے 40 رکنی وفد کی حضرت امام حسین علیہ السلام کی بارگاہ میں حاضری

اہلسنت علما، مشائخ اور سادات عظام نے روضہ امام حسین علیہ السلام اور روضہ حضرت غازی عباس علیہ السلام پر حاضری دی اور اس کے بعد علمائے اہلسنت کے اعزاز میں حرمِ مولا عباس علیہ السلام کی جانب سے خصوصی ضیافت کا اہتمام کیا گیا۔

05فوریه
عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل میں کردار ادا کرے، علامہ محمد حسین اکبر

عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل میں کردار ادا کرے، علامہ محمد حسین اکبر

انہوں نے کہا کہ آج پوری ملتِ پاکستان اپنے مظلوم کشمیری بھائیوں کی حمایت میں سڑکوں پر نکلی ہوئی ہے، کشمیری بھائیوں کی مدد کرنا شرعی طور پر بھی ہمارا فرض ہے۔

03فوریه
قم المقدس میں جشن مولود کعبہ عظیم الشان وحدت کانفرنس کا انعقاد

قم المقدس میں جشن مولود کعبہ عظیم الشان وحدت کانفرنس کا انعقاد

وفد میں شامل خوش الحان معروف نعت خواں و قصیدہ خواں محمد عارف قریشی نے بارگاہِ اہلبیت میں ہدیہ عقیدت پیش کیا۔

03فوریه
قرآن کریم کی نظر میں معاشی طاقت اور مضبوط مالی بنیاد انفرادی، خاندانی اور سماجی استحکام کی اساس اور بنیادی عوامل میں سے ایک ہے

قرآن کریم کی نظر میں معاشی طاقت اور مضبوط مالی بنیاد انفرادی، خاندانی اور سماجی استحکام کی اساس اور بنیادی عوامل میں سے ایک ہے

حجة الاسلام ابوترابی فرد نے ملک کی قومی سلامتی کے دفاع میں ایرانی فضائیہ کے موثر اور فیصلہ کن کردار کی تعریف کی اور کہا کہ آج فضائیہ اسلامی جمہوریہ کی طاقت کو بڑھانے اور ملک کے آسمانوں کو محفوظ بنانے میں موثر اور بے مثال کردار ادا کر رہی ہے۔