صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























حجۃ الاسلام شیخ فدا حسن عبادی نائب امام جمعہ سکردو نے جامع مسجد سکردو میں جمعہ کے خطبے میں انقلاب اسلامی کی 42ویں سالگرہ کی مناسبت سے رہبر معظم ،مراجع عظام اور تمام اہل اسلام کی خدمت میں ہدیہ تبریک پیش کرتے ہوئے کہا کہ خمینی بت شکن کے اس انقلاب کی کامیابی کا راز خدا پر توکل تھا اور امام خمینی نے اسلام کے حقیقی دشمن امریکہ اور اسکتبار کی سازشوں سے قوم کو آگاہ کیا۔
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان شعبہ مشہد مقدس کے اعضائے ھیئت نظارت کے اجلاس کے بعد آج حسینیہ امام جوادؑ مشہد میں باضابطہ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محمدحسین بھشتی کو دو سال کے لیے صدرجامعہ روحانیت بلتستان شعبہ مشھدمقدس کےطور پر منصوب کرنے کا اعلان کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایام محرم اور چہلم امام حسین ؑ میں عزاداران پر بلاجواز ایف آئی آر سے شہریوں میںبے چینی پھیل رہی ہے اور سندھ میں ہونے والا لانگ مارچ پر امن احتجاج کا نکتہ آغاز ہے اگر شہریوں کےخلاف غیر آئینی مقدمات ختم نہ کئے گئے تو یہ سلسلہ ملک بھر میں بھی پھیل سکتا ہے جس کی تمام تر ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی ۔
انجمن طلاب بلتستانیہ کے وفد نے آج اسلام آباد میں حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد رضوی اور حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محمد حسین مبلغی سے ملاقات کی اور انجمن کے حوالے سے گفتگو ہوئی اور دونوں علمائے کرام نے بھرپور تعاون کرنے کی یقین دہانی کی.
صحیفہ سجادیہ صرف ایک کتاب نہیں بلکہ انسان سازی اور تہذیب نفس کے لئے ایک مکتب ہے جس کا عنوان دعا ہے مگر امام سجاد ؑ نے دعا کی صورت میں معارف الہی ، توحید ، معاد ، نبوت ، امامت کو بیان کیا ہے ۔
جنوبی وزیرستان: دہشت گردوں کی جنوبی وزیرستان مکین میں فورسزکی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 4 جوان شہید ہوگئے جب کہ پاک فوج کی جانب سے بھی منہ توڑ جواب دیا گیا۔
عرب ممالک کے ساتھ دوستی کے سائے میں فلسطینی علاقوں میں صہیونیوں کے ناپاک توسیعی منصوبے جاری ہیں۔
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملتان ڈویژن کے زیراہتمام انقلاب اسلامی ایران کی 42ویں سالگرہ کی تقریب امام بارگاہ حیدریہ گلگشت کالونی ملتان میں منعقد ہوئی،تقریب میں سینیئرز اور امامیہ طلباء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
جامعۃ المصطفی العالمیہ نمائندگی پاکستان کے زیراہتمام ایک آن لائن انقلاب اسلامی اور پیغام وحدت سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔سیمینار کا آغاز تلاوت کلام مجید سے ہوا جس کی سعادت ملک کے معروف قاری ،قاری زمان صاحب نے حاصل کی۔تلاوت کے بعد سیمینار میں خظابات کا سلسلہ شروع ہوا۔