صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























آپ کا اسم گرامی فاطمہ ہے ، آپ کا مشہور لقب معصومہ ہے ،آپ کے پدر بزرگوار حضرت امام موسیٰ بن جعفرعلیہماالسلام اور آپکی مادر گرامی حضرت نجمہ خاتون ہیں۔ یہی خاتون آٹھویں امام کی بھی والدہ محترمہ ہیں لہٰذا حضرت معصومہؑ اور امام رضاؑ ایک ہی ماں سے ہیں ۔
شعبہ نشر و اشاعت اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے مرحوم آیت اللہ "محمد تقی مصباح یزدی" کی گرانقدر کتاب "اسلام اور سیاست" کا اردو ترجمہ منظر عام پر لانے کی سعادت حاصل کی ہے۔
زائر سرائے آستان قدس رضوی" کا میر جاوہ میں افتتاح اس مقصد سے کیا گیا ہے کہ امام رضا علیہ السلام کے زائرین نیز ہر سال سیدالشہدا (ع) کے اربعین کے موقع پر عراق جانے والے زائرین کی خدمت مزید بہتر اور بڑے پیمانے پر انجام دی جاسکے۔
حضرت فاطمہ معصومہؑ نے ولایت کے بارے میں بہت ساری روایتیں اپنے اجدا د سے نقل کی ہیں،ان میں سے ایک روایت اپنی جدہ حضرت زہراؑ سے اور انہوں نے اپنے والد بزرگوار سے نقل کیا کہ :رسول اللہ نے فرمایا: مَنْ كُنْتُ مَوْلَاهُ فَعَلِيٌّ مَوْلَاهُ
علامہ حسن فخرالدین کا تعلق بلتستان کے علاقہ کواردو سے تھا اور کئی کتابوں کے مصنف بھی تھے۔
نامور عالم دین علامہ شیخ حسن جعفری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وقت کی ضرورت ہے کہ لوگ مسجدوں کو آباد کریں۔ یہ بڑے دکھ کی بات ہے کہ آج مسجدوں میں نمازیوں کی تعداد بہت کم ہے، جبکہ موذن کی اذان ہر مسلمان کیلئے ہے ۔ ملک کے حالات کا تقاضا یہ ہے کہ ہم مساجد سے جڑیں، اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اطاعت کریں اور اللہ تعالیٰ سے مدد و نصرت مانگیں۔
اردنی وزیر خارجہ ایمن الصفدی نے دعوی کیا ہے کہ خطے کے تمام عرب ممالک ایران کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں۔ لیبیا کے بارے پیرس میں منعقد ہونے والی ایک کانفرنس میں شرکت کے بعد فرانسیسی چینل 24 کے ساتھ ایران کے بارے گفتگو میں ایمن الصفدی نے زور دیتے ہوئے کہا کہ اردن کسی ملک کے ثالث کے ساتھ گفتگو نہیں کرتا بلکہ ہم نے براہ راست ایرانی حکومت کے ساتھ گفتگو کی ہے
جو شخص اپنے بھائیوں کے حقوق کی سب سے زیادہ معرفت رکھتا ہے اور ان حقوق کو ادا کرنے میں سب سے زیادہ کوشاں ہے وہ شان و منزلت کے لحاظ سے اللہ کے نزدیک سب سے بڑا اور عظیم ہے اور اس کا درجہ اور رتبہ سب سے اونچا ہے؛ اور جو بھی دنیا میں اپنے بھائیوں کی نسبت سب سے زیادہ تواضع اور خاکساری کا مظاہرہ کرے گا وہ اللہ کی بارگاہ میں صدیقین میں سے ہے اور علی بن ابیطالب علیہ السلام کے حقیقی شیعوں میں سے ہے۔
لاہور میں المصطفی آئی ہسپتال کی پہلی سالگرہ کی تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ المصطفی آئی ہسپتال ملک کے دور دراز علاقوں میں انسانیت کی خدمت کر رہا ہے، انسانیت کی خدمت، تعظیم، شفقت اور بھلائی عظیم کام ہے، اللہ تعالی فرماتا ہے کہ تم زمین والوں پر رحم کرو آسمان والا تم پر رحم کرے گا۔