غدیر؛ تاریخ سے بالاتر اور اعتقادی و تمدنی پہلووں پر مشتمل ایک واقعہ
























انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ اس دھشت گردی کی شدید مذمت کرتے ھیں یہ نہتے نمازیوں پر حملہ پوری قوم اور امت پر حملہ ھے یہ دھشتگردی اسلام کو بدنام کرنے اور پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش ھے اس لئے سب سنی شیعہ کو ملکر اس کا مقابلہ کرنا ھوگا