،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

15مارس
سعودی عرب میں شعائر اسلام کی صریحاً توہین کی جا رہی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

سعودی عرب میں شعائر اسلام کی صریحاً توہین کی جا رہی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

سعودی عرب میں بت خانوں، جوئے خانوں اور ناچ گانوں کی عریاں محفلیں سرکاری سرپرستی میں جاری ہیں۔ اگر پابندی ہے تو صرف اہلبیت اطہار علیہم السلام کے ذکر پر پابندی ہے۔

07مارس
وزیراعظم کے پاس میلسی جانے کے لیے تو وقت ہے ہماری لاشوں پر افسوس کرنے کے لیے نہیں ہے،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

وزیراعظم کے پاس میلسی جانے کے لیے تو وقت ہے ہماری لاشوں پر افسوس کرنے کے لیے نہیں ہے،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے سانحہ پشاور کے خلاف بھرپور احتجاج اور یک آواز ہونے پر پوری قوم کا شکریہ ادا کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ شیعہ ایک بیدار اور جرات مند قوم ہیں۔ہم کربلا کے ماننے والے ہیں اور کربلا کے ماننے والے کبھی بھی ظلم کے خلاف خاموش نہیں رہ سکتے۔پشاور شہداء کے لہو نے پوری قوم کو ظلم کے خلاف ایک نئی تحریک دی ہے۔