،قائد ملت جعفریہ پاکستان

24ژانویه
قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی کی سویڈن میں توہین قرآن پاک کی مذمت

قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی کی سویڈن میں توہین قرآن پاک کی مذمت

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے سویڈن میں ہونیوالے توہین قرآن پاک کی بھی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہاہے کہ اس سے بڑھ کر کیا انتہاءپسندی ہوگی کہ انسانیت کےلئے رہنمائی کرنیوالی سب سے عظیم الہٰی آفاقی پیغام کی اس طرح توہین کی جائے

02آوریل
رمضان المبارک کے آغاز پر قائد ملت جعفریہ پاکستان کا پیغام

رمضان المبارک کے آغاز پر قائد ملت جعفریہ پاکستان کا پیغام

علامہ ساجد نقوی کے مطابق رمضان المبارک کی آمد پر ایک طرف حکومت کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ عوام کے لئے بنیادی اشیائے ضروریہ کی فوری اور سستی فراہمی کو یقینی بنائے‘ بدامنی‘ دہشت گردی پر قابو پاکر عوام کو امن و تحفظ فراہم کرے‘ احترام ماہ صیام کو ہر حوالے سے یقینی بنائے‘ سحر و افطار کے اوقات میں لوڈشیڈنگ پر قابو پائے

27فوریه
امام موسی کاظمؑ کے یوم شہادت پر قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد نقوی کا پیغام

امام موسی کاظمؑ کے یوم شہادت پر قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد نقوی کا پیغام

امام موسی کاظم ؑ نے اپنے آباءو اجداد کی سیرت و کردار پر عمل پیرا ہوکر خالص اسلام محمدی کی تعبیر و تشریح، قرآن مجید کی تفسیر اور اسلامی معارف کی روشن تصویر کو حقیقی معنوں میں اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ اسلامی معاشرے میں امامت اور سیاسی حاکمیت کے فلسفے کو واضح کیا

18می
غاصب صہیونیوں نے فلسطین میں ظلم کی انتہا کردی، حجت الاسلام سید ظفر نقوی

غاصب صہیونیوں نے فلسطین میں ظلم کی انتہا کردی، حجت الاسلام سید ظفر نقوی

ہم فلسطینی مظلوموں کی حمایت اور دہشت گرد اسرائیل کی شدید مذمت کرتے ہوۓ ہر سطح پر حتی الامکان قدس کی آزادی کے لئے جدوجہد جاری رکھیں گے

22آوریل
سیدہ خدیجہ الکبری ؑکی سیرت طاہرہ پرآدمیت کونازہے ، علامہ ساجدعلی نقوی

سیدہ خدیجہ الکبری ؑکی سیرت طاہرہ پرآدمیت کونازہے ، علامہ ساجدعلی نقوی

حضرت خدیجہؑ عزت واحترام، دولت وثروت اورعلم وعرفان میں بلندمنزلت کی مالک تھیں، آپ ؑکی پاکیزگی اور عظمت کا یہ عالم تھا کہ وہ پیغمبر اکرم کی پہلی شریکہ حیات بنیں اور جب تک زندہ رہیں، تنہا ام المومنین اور پیغمبر اکرم کی شریکہ حیات رہیں

10آوریل
علامہ سید ساجد نقوی کا علامہ امین شہیدی سے فون پر رابطہ، ریاستی اداروں کے غیر قانونی اقدامات کی مذمت

علامہ سید ساجد نقوی کا علامہ امین شہیدی سے فون پر رابطہ، ریاستی اداروں کے غیر قانونی اقدامات کی مذمت

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد نقوی مدظلہ نے امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی کو فون کر کے ان کے فرزند کی خیریت دریافت کی جسے چند روز قبل ریاستی اہل کاروں کی جانب سے اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

03آوریل
کان کنوں کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کیلئے سنجیدہ اقدات کئے جائیں،قائد ملت جعفریہ پاکستان

کان کنوں کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کیلئے سنجیدہ اقدات کئے جائیں،قائد ملت جعفریہ پاکستان

علامہ سید ساجد علی نقوی نے 4اپریل کو کان کنوں سے متعلق عالمی دن کے موقع پر پاکستان کے ہزاروں کان کنوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہاکہ کان کنوں کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کیلئے سنجیدہ اقدات کئے جائیں اس لئے کہ کان کن مزدور اپنی زندگی خطرے میں ڈالتے ہوئے اپنے بچوں کی کفالت کےلئے پانچ سے آٹھ ہزار فٹ کی گہرائی میں نیچے جا کر کام کرتا ہے.