، قائد ملت جعفریہ پاکستان

30جولای
غدیر ،اللہ تبارک و تعالی کی طرف سے ختم رسالت اور  نظام امامت کے آغاز کے  اعلان کادن ہے، حجت الاسلام سید ظفر علی شاہ

غدیر ،اللہ تبارک و تعالی کی طرف سے ختم رسالت اور  نظام امامت کے آغاز کے  اعلان کادن ہے، حجت الاسلام سید ظفر علی شاہ

یوم غدیر جہالت کے خاتمے اور چراغ امامت کے روشنی کے آغاز  کا دن ہے ۔ یوم غدیر تمام مسلمانوں کے لئے عالمی استعمار اور دشمنان اسلام کے مقابلہ میں اتحاد اور یگانگت اخوت اور محبت کا پیغام دیتا ہے۔ 

23جولای
شہدائے ملت جعفریہ کی یاد میں محفل کا انعقاد

شہدائے ملت جعفریہ کی یاد میں محفل کا انعقاد

دفتر نمایندہ ولی فقیہ و قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ خدمت زائرین قم کی طرف سے شہدائے ملت جعفریہ کی یاد میں حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا دارالتلاوہ میں محفل منعقد ھوئی

18می
شیعہ علماکونسل کااسرائیلی جارحیت کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

شیعہ علماکونسل کااسرائیلی جارحیت کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

شیعہ علماءکونسل پاکستان نے فلسطینی بے گناہ بچوں ،عورتوں ،بزرگوں، نوجوان شہریوں کے قتل عام، نسل کشی ،بے پناہ مظالم اورتباہی و بربادی کےخلاف 21مئی2021ءبروز جمعة المبارک کو ملک گیر یومِ احتجاج منانے کا اعلان کیا ہے

02می
مجالس میں ماسک پہنیں اور محفوظ فاصلہ اپنائیں، صدر مملکت عارف علوی کا علامہ سید ساجد علی نقوی سے ٹیلی فونک رابطہ

مجالس میں ماسک پہنیں اور محفوظ فاصلہ اپنائیں، صدر مملکت عارف علوی کا علامہ سید ساجد علی نقوی سے ٹیلی فونک رابطہ

صدر مملکت عارف علوی نے اپیل کی کہ بزرگ افراد عبادات گھر پر سرانجام دیں۔ عارف علوی نے کہا کہ علماء لوگوں کو ماسک پہننے اور سماجی فاصلہ اپنانے کی تلقین کریں۔ اُنہوں نے کہا کہ ہمیں حضور نبی کریم ص کی وبا سے بچنے کے لیے دی گئی ہدایات پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔

25آوریل
شرپسند عناصر کا کسی مذہب و مکتب سے کوئی تعلق نہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

شرپسند عناصر کا کسی مذہب و مکتب سے کوئی تعلق نہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ12رمضان المبارک ایک تاریخی دن ہے جب پیغمبر اکرم نے مہاجرین اور انصار کے درمیان ”مواخات“بھائی چارہ قائم کیا دو دو فرد کو بھائی قرار دیا اور حضرت علی ؑ ابن ابی طالب کو اپنا بھائی قرار دیا۔