آئین پاکستان

29ژانویه
کسی فرقے کی سوچ کو دوسرے پر مسلط نہیں کیا جاسکتا،اور نہ ہی ہم ایسا کرنے دیں گے، آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی

کسی فرقے کی سوچ کو دوسرے پر مسلط نہیں کیا جاسکتا،اور نہ ہی ہم ایسا کرنے دیں گے، آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی

وفا ق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کے دیباچے میں شامل قرار داد مقاصد قرآن و حدیث کے مطابق قانون سازی پر زوردیتی ہے۔ کسی فرقے یا مسلک کی سوچ کے مطابق نہیں۔قانون سازی صرف وہی قرآن و سنت کے مطابق ہوگی جس پر تمام مکاتب فکر متفق ہوں گے۔

07آوریل
آئین کی بالادستی کو یقینی بنا کر کیے گئے فیصلوں سے عوام کا عدلیہ پر اعتماد بحال ہوتا ہے، علامہ ساجد نقوی

آئین کی بالادستی کو یقینی بنا کر کیے گئے فیصلوں سے عوام کا عدلیہ پر اعتماد بحال ہوتا ہے، علامہ ساجد نقوی

ماتحت عدالتوں کے لیے یہ فیصلہ مشعل راہ ہے وہ بھی زیر التوا کیسوں میں آئینی بالادستی کو یقینی بناتے ہوئے فیصلے صادر کریں

28ژوئن
بین المذاہب ہم آہنگی کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے، ڈاکٹر راغب نعیمی

بین المذاہب ہم آہنگی کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے، ڈاکٹر راغب نعیمی

دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ بین المذاہب ہم آہنگی کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے، تمام الہامی مذاہب کی تعلیمات سے امن و آشتی، رواداری اور بھائی چارے کا درس ملتا ہے۔ آئین پاکستان کی روشنی میں تمام شہریوں کو برابر کے حقوق حاصل ہیں۔ معاشرے میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے ایک دوسرے کو برداشت کرنا ہوگا۔