آئی ایس او پاکستان

01دسامبر
برادر ثقلین ظفر آئی ایس اؤ پاکستان ملتان ڈویژن کے نئے میر کارواں منتخب 

برادر ثقلین ظفر آئی ایس اؤ پاکستان ملتان ڈویژن کے نئے میر کارواں منتخب 

حوزہ ٹائمز|امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان،ملتان ڈویژن کا 44وان سالانہ ڈویژنل کنونشن بعنوان حمایت مظلومین جہاں و آزادی القدس،امام بارگاہ ابو فضل العباس چوک کمہاراں والا میں منعقد کیا گیا۔

27نوامبر
آئی ایس او کے وفد کی وائس چانسلر جامعہ کراچی سے ملاقات

آئی ایس او کے وفد کی وائس چانسلر جامعہ کراچی سے ملاقات

حوزہ ٹائمز|ملاقات کے دوران فیسوں میں اضافے، ایڈمیشن کے مسائل اور آن لائن کلاسز کے حوالے سے طلبہ و طالبات میں پائی جانے والی تشویش سے شیخ الجامعہ ڈاکٹر خالد محمود عراقی کو آگاہ کیا گیا۔

08نوامبر
عارف حسین الجانی دوبارہ آئی ایس او پاکستان کے میر کارواں منتخب

عارف حسین الجانی دوبارہ آئی ایس او پاکستان کے میر کارواں منتخب

حوزہ ٹائمز|جامعہ المصطفیٰ لاہور میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سالانہ کنونشن بعنوان حمایت مظلومین جہاں کی آخری نشست میں نئے میر کارواں کا انتخاب عمل میں آیا۔علامہ حسن گردیزی نے ان سے ذمہ داری کا حلف لیا۔ اور مرکزی صدر کا اعلان کیا۔

06نوامبر
آئی ایس او پاکستان کے 49ویں مرکزی کنونشن کا آغاز ہوگیا

آئی ایس او پاکستان کے 49ویں مرکزی کنونشن کا آغاز ہوگیا

حوزہ ٹائمز|امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے تین روزہ 49ویں سالانہ حمایت مظلومین جہاں و آزادی القدس کنونشن کا آغاز بانی آئی ایس او پاکستان ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کے مرقد پر اسکاوٹ سلامی سے آغاز ہو گیا۔ اسکاوٹ سلامی میں امامیہ اسکاوٹس کے چاک وچوبند دستے نے حصہ لیا۔

06نوامبر
خطِ ولایت سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے، مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان

خطِ ولایت سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے، مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان

حوزہ ٹائمز|انہوں نے مزید کہا کہ بانی تنظیم شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے مرقد پر شہید قائد علامہ عارف حسینی اور شہید ڈاکٹر سے یہ تجدید عہد کرتے ہیں کہ ہم خطِ نظام ولایت فقیہہ سے کسی صورت بھی ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ہمارے افتخار کے لئے کافی ہے.

24سپتامبر
اربعین حسینی ، ملت تشیع پاکستان کی طاقت کا مظہر ثابت ہوگا، آئی ایس او پاکستان

اربعین حسینی ، ملت تشیع پاکستان کی طاقت کا مظہر ثابت ہوگا، آئی ایس او پاکستان

حوزہ ٹائمز|مرکزی صدر آئی ایس او نےکہا کہ امسال شہدائے کربلا کے چہلم کے روز مُلک بھر میں جلوس عزا ہائے اور اربعین مارچ میں عزادارانِ امام حسین علیہ السلام بھرپور انداز میں شرکت کریں گے ۔