غدیر؛ تاریخ سے بالاتر اور اعتقادی و تمدنی پہلووں پر مشتمل ایک واقعہ
























ریلی محفل شاہ خراسان سے ہوتی ہوئی نمائش چورنگی پر اختتام پذیر ہوئی۔ حمایت فلسطین ریلی میں کثیر تعداد میں علماء سخت گرم موسم کے باوجود اپنے وظیفہ شرعی کی ادائیگی کیلئے شریک ہوئے۔
آن لائن آزادی قدس سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سینیئر نائب صدر حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ مرید حسین نقوی نے کہاکہ صہیونیوں کی جعلی ریاست اسرائیل نے صرف فلسطین کے عوام کا قتل عام ہی نہیں کیا بلکہ لاکھوں فلسطینیوں کو ان کے اپنی گھروں سے بھی نکال باہر کیا ہے۔ آج فلسطینیوں کی زمینوں پر صہیونی بستیاں آباد ہیں جبکہ اس زمین کے اصل باسی مہاجر اور پناہ گزین بن کر دنیا کے مختلف ممالک میں در در کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں۔