آزادی فلسطین

21می
فلسطینی مزاحمت کی کامیابی کے گیارہ دن/ اسرائیل کے مسلسل زوال کا آغاز

فلسطینی مزاحمت کی کامیابی کے گیارہ دن/ اسرائیل کے مسلسل زوال کا آغاز

یوم ِ اسرائیل پر شروع ہونی والی جنگ کے خاتمہ کے بعد شجاع فلسطینی استقامت،مظلومانہ جدوجہد،شجاعت کا جشن منا رہے ہیں

06می
“قبلہ اول کی آزادی قریب ہے” کے عنوان سے کانفرنس/فلسطین کے مسئلے پر پاکستان کی ہر حکومت کا موقف ہمیشہ اٹل اور اصولی رہا ہے، مقریرین

“قبلہ اول کی آزادی قریب ہے” کے عنوان سے کانفرنس/فلسطین کے مسئلے پر پاکستان کی ہر حکومت کا موقف ہمیشہ اٹل اور اصولی رہا ہے، مقریرین

مجلس وحدت مسلمین اور ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام "قبلہ اول کی آزادی قریب ہے" کے عنوان سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انسانی حقوق کی وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ القدس کا دن بہت اہم ہے جب تک فلسطینیوں کو ان کا حق نہیں ملتا تب تک اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔

29مارس
فلسطین پر صہیونی غاصبانہ تسلط کے خلاف جدوجہد جاری رکھیں گے، آل پارٹیز پریس کانفرنس سے سیاسی ومذہبی جماعتوں کے قائدین کا اظہار خیال

فلسطین پر صہیونی غاصبانہ تسلط کے خلاف جدوجہد جاری رکھیں گے، آل پارٹیز پریس کانفرنس سے سیاسی ومذہبی جماعتوں کے قائدین کا اظہار خیال

فلسطینیو ں کے عالمی یوم الارض فلسطین کے موقع پر فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت آل پارٹیز پریس کانفرنس بعنوان ”فلسطین،فلسطینیوں کا وطن “ کا انعقاد پیر کے روز کراچی پریس کلب میں کیا گیا جس میں ملک کی تمام سیاسی ومذہبی جماعتوں کے قائدین سمیت سول سوسائٹی نمائندے اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے اراکین نے شرکت کی۔

16مارس
کوسوو نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جرائم کی حوصلہ افزائی کی ہے، حماس

کوسوو نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جرائم کی حوصلہ افزائی کی ہے، حماس

مقبوضہ فلسطین میں قابض صیہونی ریاست کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے یورپی ملک کوسوو کے مقبوضہ بیت المقدس میں سفارت خانے کے قیام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سفارت خانہ کھولنے کا فیصلہ قابض صہیونی ریاست کی مکمل طرف داری اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

19ژانویه
آزادی فلسطین کیلئے حکمت عملی پر مبنی نئے اتحاد کی ضرورت ہے، اسماعیل ھنیہ

آزادی فلسطین کیلئے حکمت عملی پر مبنی نئے اتحاد کی ضرورت ہے، اسماعیل ھنیہ

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے آزادی فلسطین کیلئے جدوجہد کو مستحکم، مضبوط اور کامیاب بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔