آیت اللہ سید محمد باقر الصدر، آیت اللہ سید ابو القاسم خوئی، آیت اللہ سید محسن طباطبائی حکیم، شہید محراب آیت اللہ سید اسداللہ مدنی تبریزی، آیت اللہ شیخ محمد تقی آل راضی، آیت اللہ حسین راستی کاشانی

31اکتبر
سوانح حیات علامہ سید ذیشان حیدر جوادیؒ

سوانح حیات علامہ سید ذیشان حیدر جوادیؒ

شہر الہ آباد میں مدرسہ امامیہ انوارالعلوم آپ کی مستقل یادگار ہے جس کی ادارت کے فرائض آپ کے بڑے فرزند مولانا سید جواد الحیدر جوادی انجام دے رہے ہیں ـاس مدرسہ کی تاسیس سنہ 1985ء میں عمل میں آئی ـ