آیت اللہ مرتضی لنگرودی رح

30آوریل
وہابیت ایک نیا مذہب ہے جو پہلے موجود نہیں تھا/ تکفیریوں نے شیعہ اور اہل سنت دونوں کو نقصان پہنچایا، علامہ علی اصغر سیفی

وہابیت ایک نیا مذہب ہے جو پہلے موجود نہیں تھا/ تکفیریوں نے شیعہ اور اہل سنت دونوں کو نقصان پہنچایا، علامہ علی اصغر سیفی

مدرسہ امام المنتظر قم میں 8 شوال یوم انہدام بقیع کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حجت الاسلام والمسلمین علی اصغر سیفی نے کہا کہ وہابیت ایک نیا مذہب ہے جو پہلے موجود نہیں تھا قدیم دور سے دو مذہب شیعہ و سنی چلے آرہے تھے لیکن یہ مذہب تیزی سے پھیلا شروع یہ مذہب اپنے سواء سب کی تکفیر کا قائل تھا ان کے نزدیک شیعہ و سنی میں کوئی فرق نہیں رکھتا جیسے ان کی تنظمیں داعش و طالبان نے فقط شیعہ کا قتل عام نہیں کیا بلکہ اہل سنت کو بھی نقصان پہنچایا ہے۔