ائمہ اہلبیت علیھم السلام

25ژوئن
اصغر(ع) عالمی اسمبلی کے اجلاس کا انعقاد

اصغر(ع) عالمی اسمبلی کے اجلاس کا انعقاد

انہوں نے اس سوال کے ساتھ کہ ہمارے ملک میں شعائر دینی کا احترام کیوں کم ہوتا جا رہا ہے؟ کہا کہ ہم  آئمہ اطہار علیہم السلام کی ولادت سے زیادہ ان کی شہادت اور عزاداری پر توجہ دیتے ہیں اور اہلبیت اطہار(ع) کے ایّام ولادت با سعادت  کا   جشن منانے میں کوتاہی کرتے ہیں۔

27ژانویه
انسان روزانہ کم از کم ایک مرتبہ اپنے نفس کا محاسبہ کریں، آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی

انسان روزانہ کم از کم ایک مرتبہ اپنے نفس کا محاسبہ کریں، آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی

آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی نے مزید فرمایا کہ دنیا وہ راستہ ہے کہ جس کی انتہا آخرت ہے اور سلامتی سے منزل مقصود تک عقلمند ہی پہنچتے ہیں اسلئے اس مرحلے تک پہنچنے کے لئے ضروری ہے کہ انسان رضائے الہی کے حصول اور تقوی کے مراتب میں بہتری کے لئے کوشاں رہے اور تقوی کی ابتدائی منزل روزانہ کم از کم ایک مرتبے اپنے نفس کا محاسبہ ہے۔