اختر عباس نجفی

18می
شیخ الجامعہ علامہ اختر عباس نجفی ؒ کے مختصر حالات زندگی

شیخ الجامعہ علامہ اختر عباس نجفی ؒ کے مختصر حالات زندگی

شیخ الجامعہ علامہ اختر عباس نجفی رہ کا شمار پاکستان کے ان ممتاز علماء دین میں ہوتا ہے جو ملت جعفریہ پاکستان کی تاریخ میں ترویج و تحفظ علوم دین کے لیے رہنما کی حیثیت سے آج بھی یاد کیے جاتے ہیں اور جن کی زندگی کو علم و عمل کے میدان میں آنے والی نسلوں کیلئے مشعل راہ کے طور پر متعارف کروانے کی ضرورت ہے

26آوریل
شیخ الجامعہ علامہ اختر عباس نجفی کی برسی پر “آن لائن سیمینار” آج ہوگا

شیخ الجامعہ علامہ اختر عباس نجفی کی برسی پر “آن لائن سیمینار” آج ہوگا

حجۃ الاسلام انیس الحسنین نے ایک بیان میں کہا کہ جامعہ الفرات کے زیر اہتمام شیخ الجامعہ علامہ اختر عباس نجفی کی برسی کے موقع پر آن لائن سیمینار کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی ،ایت اللہ سید حافظ ریاض حسین نجفی ، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی ، مفسر قرآن حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ شیخ محسن علی نجفی ،آیت اللہ محمد حسین ڈھکو ،اور دیگر علما کرام شیخ الجامعہ کی شخصیت و خدمات پر روشنی ڈالیں گے۔